جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

datetime 4  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

بیجنگ(این این آئی)چین سے شروع اور پھر دیگر ملکوں میں پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے دنیا کے 80 ممالک متاثر ہوچکے ہیں۔ دنیا بھر میں وائرس 3 ہزار 206 افراد کی موت کا باعث بن چکا ہے جبکہ 92 ہزار 883 افراد بیمار ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین میں کورونا سے مزید 38… Continue 23reading کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، اموات 3206 ہوگئیں ،جانتے ہیں دنیا بھر میں کتنےمریض صحتیاب ہوکر گھروں کو جا چکے؟

کورونا سےبچاؤ میں پیاز یا کسی خاص خوراک کا کوئی رول نہیں ‘ماہرین نے وائرس سے محفوظ رہنے کا آسا ن طریقہ بتا دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کورونا سےبچاؤ میں پیاز یا کسی خاص خوراک کا کوئی رول نہیں ‘ماہرین نے وائرس سے محفوظ رہنے کا آسا ن طریقہ بتا دیا

لاہور (آن لائن) کورونا وائرس سے محفوظ رہنے میں پیاز کا جوس یا کسی مخصوص غذا کا کوئی رول نہیں تاہم متوازن خوراک ، جسمانی صفائی، ہاتھ دھونے اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے وائرس سے محفوظ رہا جا سکتا ہے۔ ماسک کا استعمال نزلہ زکام اور کھانسی کے مریض لازمی استعمال کریں، عام آدمی… Continue 23reading کورونا سےبچاؤ میں پیاز یا کسی خاص خوراک کا کوئی رول نہیں ‘ماہرین نے وائرس سے محفوظ رہنے کا آسا ن طریقہ بتا دیا

کورونا کی ویکسین جلد چاہئے، امریکی صدر ڈاکٹر سے الجھ پڑے ویکسین بنانے میں ایک سال لگے گا ،ڈاکٹرز،جانتے ہیں آگے سے ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کورونا کی ویکسین جلد چاہئے، امریکی صدر ڈاکٹر سے الجھ پڑے ویکسین بنانے میں ایک سال لگے گا ،ڈاکٹرز،جانتے ہیں آگے سے ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟

واشنگٹن (این این آئی)کورونا وائرس سے امریکا میں ابتک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے۔ ایسے میں وائرس کو قابو کرنے کے لئے امریکی حکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی صدر کی فارماسیوٹیکل اور بائیوٹیک کمپنیوں کے سربراہوں سے میٹنگ ہوئی جس میں کورونا… Continue 23reading کورونا کی ویکسین جلد چاہئے، امریکی صدر ڈاکٹر سے الجھ پڑے ویکسین بنانے میں ایک سال لگے گا ،ڈاکٹرز،جانتے ہیں آگے سے ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟

کورونا کا خوف ،جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کورونا کا خوف ،جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

برلن(آن لائن)مہلک کورونا وائرس کے خوف میں مبتلا جرمنی کے وزیر داخلہ ہورسٹ سی ہوفر نے جرمن چانسلر اینجلا مرکل سے مصافحہ نہ کیا۔کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے باعث حفاظتی اقدامات کے تحت مختلف ممالک کے حکام نے ہدایت کی ہے کہ ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور مصافحہ کرنے سے احتیاط کریں۔یہی… Continue 23reading کورونا کا خوف ،جرمنی کے وزیر داخلہ نے چانسلر سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا

کورونا وائرس کا علاج کب شروع ہوگا؟امریکہ نے اعلان کردیا

datetime 3  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا علاج کب شروع ہوگا؟امریکہ نے اعلان کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سے موسم گرما یا خزاں میں علاج شروع کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین سے موسم گرما یا خزاں میں… Continue 23reading کورونا وائرس کا علاج کب شروع ہوگا؟امریکہ نے اعلان کردیا

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

بھارت میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے مزید دو کیسز کی تصدیق کردی گئی جس کے بعد کیسز کی تعدادپانچ ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت نے دونوں کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک کیس نئی دہلی اور ایک تلنگانا میں سامنے آیا جب کہ دونوں مریضوں کی حالت بہتر ہے،… Continue 23reading بھارت میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آ گئے، تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا

جان لیواکورونا وائرس اب تک دنیا کے کتنے ملکوں میں پھیل چکا ہے؟پتہ چل گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

جان لیواکورونا وائرس اب تک دنیا کے کتنے ملکوں میں پھیل چکا ہے؟پتہ چل گیا

جنیوا(این این آئی )کورونا وائرس کی نئی قسم کووِڈ انیس کے باعث دنیا بھر میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تین ہزار تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 88,000 ہزار ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وائرس اب دنیا کے 60 ممالک میں پھیل چکا ہے۔ کووڈ انیس کے باعث چین… Continue 23reading جان لیواکورونا وائرس اب تک دنیا کے کتنے ملکوں میں پھیل چکا ہے؟پتہ چل گیا

تجربہ کامیاب،کرونا وائرس کی ویکسین تیار

datetime 2  مارچ‬‮  2020

تجربہ کامیاب،کرونا وائرس کی ویکسین تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوف کی علامت بن چکا ہے ۔ وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 3ہزار سے زائد ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ہزاروں میں ہے ۔ اسی حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار سمیع ابراہیم نے اپنے ایک ویڈیو میں… Continue 23reading تجربہ کامیاب،کرونا وائرس کی ویکسین تیار

کورونا وائرس کا بڑھتا خطرہ، پاکستان کو بھی ہوش آگیا،100 بستروں پر مشتمل ہسپتال بنانے کا فیصلہ،ماسک کمی پوری کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

کورونا وائرس کا بڑھتا خطرہ، پاکستان کو بھی ہوش آگیا،100 بستروں پر مشتمل ہسپتال بنانے کا فیصلہ،ماسک کمی پوری کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا

راولپنڈی(سی پی پی)کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 100 بیڈز پر مشتمل اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف یورولوجی (آر آئی یو) کے ایک حصے میں کورونا اسپیشل یونٹ بنایا جائے گا۔ ضلعی انتظامیہ نے 50 بستر آر آئی یو منتقل… Continue 23reading کورونا وائرس کا بڑھتا خطرہ، پاکستان کو بھی ہوش آگیا،100 بستروں پر مشتمل ہسپتال بنانے کا فیصلہ،ماسک کمی پوری کرنے کیلئے بڑا قدم اٹھالیا گیا

Page 33 of 42
1 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42