fbpx
تازہ تر ین :

کرینہ کپور

ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے کرینہ کپور سے بدلہ لے لیا

  اتوار‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:45
ممبئی (این این آئی)اداکارہ کرینہ کپور سے خفا بالی ووڈ کے صف اول ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی نے دیوالی پارٹی پر بے بو کو نظر انداز کرکے ان کی بے عزتی کردی۔یہ بات سب جانتے ہیں کہ سپر ہٹ فلم’رام لیلا‘ میں سنجے لیلا بھنسالی دپیکا پڈوکون سے پہلے ...

دادی کی آخری رسومات میں کرینہ کپور کو ہنسنا مہنگا پڑگیا

  بدھ‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2018  |  10:35
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپورکو اپنی آنجہانی دادی کرشنا راج کپورکی آخری رسومات کے موقع پرہنسنے مسکرانے پرسوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔گزشتہ روزآنجہانی اداکارراج کپورکی اہلیہ اورکرینہ کپور کی دادی کرشنا راج کپور کی حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث موت واقع ہوئی۔ کرشناراج کپور ...

دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں : کرینہ کپور

  بدھ‬‮ 26 ستمبر‬‮ 2018  |  10:40
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے موٹاپے کا شکار خواتین و لڑکیوں کے لیے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں ہے۔حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ کپور خان نے بڑھے ہوئے وزن اور ...

ماں بننے کے بعد میرا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے ٗ کرینہ کپور

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  15:50
ممبئی(شوبزڈیسک) ادا کار سیف علی خان کی اہلیہ بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ ماں بننے کے بعد ان کا کیریئر متعدد خواتین کیلئے قابل تلقید ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا کہ اداکار لوگوں کی زندگیوں میں بہت اہم کردار ہوتے ...

آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں : کرینہ کپور

  منگل‬‮ 28 اگست‬‮ 2018  |  10:25
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ آر کے سٹوڈیوز سے ہماری کئی یادیں وابستہ ہیں اور یہ ہمیشہ ہمارے دل کے قریب رہے گا۔اپنے خاندان کے نام سے منسوب تاریخی فلم سٹوڈیو آر کے سٹوڈیو کو فروخت کرنے کے حوالے سے ...

کرینہ کپور خود کو رول ماڈل سمجھنے لگیں

  پیر‬‮ 20 اگست‬‮ 2018  |  10:25
ممبئی (شوبز ڈیسک)ویسے تو اداکارائیں دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کی رول ماڈل ہوتی ہیں، تاہم اگر کوئی خود کو ہی رول ماڈل قرار دے کر دیگر خواتین کو خود سے متاثر ہونے کا مشورہ دے تو بات اتنی آسانی سے ہضم نہیں ہوتی۔اداکارہ کرینہ کپور بھی خود کو دیگر ...

معاوضہ بڑھانے پر کرینہ کپور کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  10:55
ممبئی (شوبز ڈیسک)سپر ہٹ فلمیں دینے کے بعد اداکاروں کی جانب سے اپنا معاوضہ بڑھانا کوئی نئی بات نہیں۔رواں برس کے آغاز میں ریلیز ہونے والی بولی وڈ کی متنازع فلم ‘پدماوت’ کی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے پدماوتی کا کردار ادا کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا کر 13 کروڑ ...

اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہوں:کرینہ کپور

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  10:30
ممبئی (شوبز ڈیسک) کرینہ کپور نے کہا ہے کہ وہ اپنے آپ کو ہر لحاظ سے دیکھ کر خوش ہوتی ہیں۔ ماں بننے کا احساس بہت خوشگوار ہے، تیمور کی پیدائش کے بعد وزن کا بڑھنا فطری تھا۔کرینہ کپور کا مزید کہنا تھا کہ میں اس وقت بھی اپنے موٹاپے ...

اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور

  ہفتہ‬‮ 28 جولائی‬‮ 2018  |  12:20
ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فٹنس کا مقصد صحت مند زندگی اورمتحرک ہونے پر توجہ دینا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے، میں ایک فٹ لڑکی ہوں اور ہمیشہ فٹنس ...

کرینہ کپور بیٹے تیمور کی پرورش سے متعلق سوال پر بھڑک اٹھیں

  جمعرات‬‮ 14 جون‬‮ 2018  |  13:00
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ معروف ادکارہ کرینہ کپور خان بیٹے تیمور کی پرورش سے متعلق پوچھے گئے سوال پر بھڑک اْٹھیں۔نامور بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور شوبز انڈسٹری سے وابستہ خواتین کیلئے ایک اعلیٰ مثال سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیرکے عروج پر نہ صرف شادی کی بلکہ ...

کرینہ فلم میں پہلی بارماں کا کردارادا کریں گی

  منگل‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:30
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپوراپنے کرئیرمیں مختلف کردارادا کرچکی ہیں تاہم اب وہ ماں کے کردارمیں نظر آئیں گی۔بالی ووڈ کی بیبو اداکارہ کرینہ کپور بیٹے تیمورعلی خان کی پیدائش سے قبل ہی فلموں سے پیچھے ہٹ گئیں تھیں تاہم وہ کسی نہ کسی وجہ سے خبروں ...

کرینہ کپور نے توند سے نجات کیلئے بہترین غذا بتادی

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی (این این آئی)کرینہ کپور خان نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے بعد جسمانی وزن میں ڈرامائی کمی لانے میں کامیابی حاصل کی اور اب انہوں نے اس کا راز بھی بتایا ہے۔کرینہ کپور نے کافی کم عرصے میں 20 کلو تک وزن کم کیا۔ہندوستان ٹائمز کے مطابق ایک انٹرویو ...

کرینہ کپور کا سوشل میڈیا جوائن کرنے سے انکار

  اتوار‬‮ 20 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی (این این آئی) بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے سوشل میڈیا جوائن کرنے کے خیال کی نفی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا بالکل بھی پسند نہیں۔اگرچہ کرینہکپور سوشل میڈیا پر نہیں لیکن ویب پر موجود ہیں اور ...

سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے بہتر کوئی ادا نہیں کرسکتا، کرینہ کپور

  جمعہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:30
ممبئی (آئی این پی) سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹیزر دیکھ کر مداح بیحد متاثر دکھائی دے رہے ہیں۔ جبکہ فلم کے ہیرو رنبیر کی کزن کرینہ کپور خان نے اپنے بھائی رنبیر کی تعریف کرتے ہوئے کہنے لگی کہ’سنجے دت کا کردار رنبیر کپور سے ...

میری نظر میں رنبیر سے زیادہ بہتر اور کوئی اداکار نہیں‘کرینہ کپور

  اتوار‬‮ 29 اپریل‬‮ 2018  |  11:05
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور جو ان دنوں اپنی فلم ’’براہمسترا‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، وہیں ان کی آنے والی بائیوگرافی فلم ’سنجو‘ کے ٹیزر نے تہلکہ مچا رکھا ہے۔’’سنجو‘‘ میں رنبیر کپور اداکار سنجے دت کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے، جس ...

مسلمان بچی کی حمایت پربولنا ثانیہ مرزا اور کرینہ کپور کومہنگا پڑ گیا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  11:00
ممبئی (این این آئی)پہلے ثانیہ مرزا اور اب کرینہ کپور خان، لگتا ہے کہ ٹوئٹر پاک۔ بھارت نفرت نکالنے کا ذریعہ بن چکا ہے۔حال ہی میں کرینہ کپور کی ایک تصویر سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے ہاتھ میں ایک پلے کارڈ اٹھا کر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ...

کرینہ کپور نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے سب کو حیران کردیا

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  17:33
ممبئی(این این آئی) نامور اداکارہ کرینہ کپور خان نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کرکے تمام لوگوں کو حیران و پریشان کردیا۔کرینہ کپور خان باصلاحیت اداکارہ ہونے کے ساتھ بہترین بیوی اور ماں بھی ہیں۔ اداکار سیف علی خان اورکرینہ کپور گزشتہ 6 برسوں سے ایک خوشگوار شادی شدہ ...

کرینہ کپور کی اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش

  جمعرات‬‮ 12 اپریل‬‮ 2018  |  9:45
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کو کرکٹر بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ’میں ہمیشہ ہی اداکارہ بننا چاہتی تھی اور اس پیشہ میں 18 سال کام ...

بالی ووڈ میں اقربا پروری کا تاثر غلط ہے، کرینہ کپور

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  11:55
ممبئی(این این آئی) اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں اقربا پروری کا تاثر غلط ہے اگر ایسا ہوتا تو پھر ہر سپراسٹار کے بچے سپراسٹار ہی ہوتے۔ایک انٹرویو میں نامور اداکارہ اور سیف علی خان کی اہلیہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ میں ...