ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ کرینہ کپورخان 36برس کی ہوگئیں،وہ 21ستمبر 1980کو ممبئی میں بالی ووڈ کے نامور کپور خاندان میں پیدا ہوئیں۔2012ء میں16اکتوبر کو پٹودی کے نواب اور بالی ووڈ اداکار سیف علی خان کیساتھ ازداوجی بندھن میں منسلک ہونے والی کرینہ کپور خان ...