پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرینہ کپور نے قطر کے فیشن فیسٹیول میں جلوے بکھیرے

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

دوحہ (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کرینہ کپور خان نے دوحہ میں منعقد ہونے والے شاپ قطر فیسٹیول 2018 میں ریمپ پر جلوے بکھیرے اور خوب داد وصول کی ۔ کرینہ کپور خان بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں جنہیں قطر کے فیشن فیسٹیول میں ریمپ پر واک کرنے کا موقع ملا۔شاپ قطر فیسٹیول 2018 میں کرینہ کپور بھارتی

ڈیزائنر وکرم پھادنیس کی کلیکشن کی شو سٹاپر بنیں اور انہوں نے بالی ووڈ فیشن کی نمائندگی کی۔کرینہ کپور نے وکرم کا ڈیزائن کردہ جھل مل کرتا ہلکے گلابی رنگ کا لہنگا پہنا جس کے ساتھ انہوں نے کندن، نگینوں اور موتیوں سے مزین چوکر بھی زیب تن کیا۔ہلکے گلابی رنگ کے لہنگے کے ساتھ کرینہ کپور نے آنکھوں پر سموکی میک اپ کر رکھا تھا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…