کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا

  اتوار‬‮ 3 فروری‬‮ 2019  |  11:40

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نے خود کو لاپرواہ ماں کہنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا۔کرینہ کپور شوبز انڈسٹری میں کام کررہی ہیں اوراپنے بیٹے تیمور کی پرورش بھی کررہی ہیں تاہم کچھ لوگوں نے انہیں ’’لاپرواہ ماں‘‘کا خطاب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کرینہ اپنی ذمہ داری بھرپور

طریقے سے ادا نہیں کررہیں،تیمور اپنی ماں کے پاس ہونے کے بجائے زیادہ تر اپنی آیا کے ساتھ نظرآتا ہے۔اس پر اداکارہ نے کہاہے کہ شوبز میں کام کرنااور بیٹے کو پالنا ایک چیلنج ہے ،کرینہ نے تنقید کرنیوالوں کو خاموش کراتے ہوئے کہا آپ لوگ میری زندگی سے متعلق کچھ نہیں جانتے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎