تازہ تر ین :

کرن جوہر

اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کرن جوہر پر اقرباء پروری کا الزام لگادیا

  منگل‬‮ 28 مارچ‬‮ 2017  |  14:01
ممبئی (این این آئی)ہندوستانی اداکارہ کنگنا رناوٹ نے کرن جوہر پر اقرباء پروری کا الزام لگا کر بولی وڈ میں نئی بحث کا آغاز کردیا تھا، جس پر کرن جوہر نے انہیں شدید تنقید کا بھی نشانہ بنایا۔تاہم اب سوشل میڈیا پر کرن جوہر کی 2014 کی ایک ایسی ویڈیو ...

اجے دیوگن نے ایک مجھے فون کیا اور کیا کہا ؟ کرن جوہر نے چپ کا روزہ توڑ دیا

  منگل‬‮ 14 فروری‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر نے اجے دیوگن کی جانب سے فون پر بے ہودہ اورگندی زبان استعمال کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ہدایتکار کرن جوہر اور اجے دیوگن کے اختلافات کے باعث کاجول نے بھی کرن سے 20 سال پرانی دوستی ختم کردی ہے جبکہ ...

پاکستانی فنکاروں کوکام نہ دینے کا بیان کس طرح دلوایا گیا ؟بھارتی فلم سازوہدایتکار کرن جوہر نے زبان کھول دی

  اتوار‬‮ 12 فروری‬‮ 2017  |  6:00
ممبئی(آن لائن)بھارتی فلم سازوہدایتکار کرن جوہر نے زبان کھول دی۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو فلموں میں کام نہ دینے کا بیان ’گن پوائنٹ‘ پر دیا ، اس کے پیچھے مہا راشٹر نونرمان سینا کا ہاتھ تھا۔کرن جوہر نے کہا کہ فلم "اے دل ہے مشکل" کی ریلیز ...

افواہیں سچ ثابت ،کرن جوہر نے اپنے بارے میں شرمناک اعتراف کرلیا

  پیر‬‮ 23 جنوری‬‮ 2017  |  18:26
ممبئی (آئی این پی) بالی وڈ کے ہدایت کار اور ٹی وی ٹاک شو کے میزبان کرن جوہر کی خود نوشت نے انڈیا میں ہم جنس پرستی یا امرد پرستی پر جاری بحث کو پھر تیز کر دیا ہے۔ کرن جوہر نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ’سب جانتے ...

بھارت کا وہ فنکار جس نے اپنے پیشے سے شادی کر لی

  ہفتہ‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2016  |  3:54
ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر کا کہنا ہے کہ شادی اور باپ بننا میری قسمت میں نہیں ہے کیوں کہ میں نے بہت سے لوگوں کو شادی کرکے خوش نہیں دیکھا۔بالی ووڈ کے ہدایتکار کرن جوہر کا شمار فلم نگری کے صف اول فلمسازوں میں ...

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر اور اداکارہ کاجول کی دوستی میں دراڑ آگئی ٗ

  منگل‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2016  |  11:52
ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار کرن جوہر اور اداکارہ کاجول کی دوستی میں دراڑ آگئی اور اب انہوں نے تقریبات میں ایک دوسرے کو نظرانداز کرنا شروع کردیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادکارہ کاجول نے ہدایتکار کرن جوہر کی متعدد فلموں میں کام کیا ہے جس کے باعث ...

بھارتی معروف فلم ساز کرن جوہر نے شادی کرلی ۔۔ دلہن کون ہے ؟ نام جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

  اتوار‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  13:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ہدایتکار کرن جوہر نے مشہور کامیڈی شو’’دی کپل شرماشو‘‘ کے سیٹ پر شادی کرلی۔ہدایتکار کرن جوہر کئی بلاک بسٹر فلموں کی ہدایتکاری اورفلمسازی کے فرائض سر انجام دے چکے ہیں اور کرن جوہر چھوٹی اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہردکھا چکے ہیں جب کہ معروف ...

’’آپ یہ پیسے رکھیں، آپ کو نقصان نہیں ہوگا‘‘

  پیر‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2016  |  12:21
اسلام آباد (آئی این پی نیوز ایجنسی) بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل کی ریلیز رکوانے کیلئے انتہا پسند تاجر بھی میدان میں آگیا‘ فلم نہ لگانے پر320کروڑ مالیت کا چیک بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ہندو انتہا پسند جماعتوں اور تنظیموں کی طرف ...

وطن کی محبت پانچ کروڑ میں بھارتیوں نے بیچ ڈالی ، بڑی اور اہم وجہ سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2016  |  9:23
نئی دہلی(آئی این پی) بھارت میں ہندو انتہاپسند تنظیموں نے فلم انڈسٹری پر غنڈہ ٹیکس عائد کردیا اور کہا ہے کہ اگر پاکستانی اداکاروں کو فلم میں شامل کرنا ہے تو پانچ کروڑ روپے اداکرو ورنہ فلم کی ریلیز روک دی جائے گی۔اطلاعات کے مطابق ہندو انتہا پسند رہنما بال ...

کرن جوہر کو مالی نقصان سے بچانے کیلئے’’اے دل ہے مشکل ‘‘ کی ریلیز کی اجازت مل گئی

  ہفتہ‬‮ 22 اکتوبر‬‮ 2016  |  13:11
ممبئی( آن لائن ) ہالی وڈ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی انٹرٹینمنٹ نگری کا دعویٰ کرنے والا بالی وڈ مٹھی بھر انتہا پسندوں کے ہاتھوں یرغمال بن گیا۔ فلمساز کرن جوہر کو مالی نقصان سے بچانے کے لیے اے دل ہے مشکل کی ریلیز کی اجازت دے دی۔ تاہم ...

سڑکوں پر پٹائی،کرن جوہر اورمہیش بھٹ کو پاکستانی اداکاروں کو کام دینا مہنگا پڑ گیا

  منگل‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2016  |  22:24
ممبئی (این این آئی)بھارتی انتہا پسند جماعت مہاراشٹر نو نریمان سینا نے بالی ووڈ ہدایت کاروں کرن جوہر اور مہیش بھٹ کو دھمکی دی ہے،کرن جوہر اور مہیش بھٹ کا نام لے کر ایم این ایس نے کہا کہ دونوں پروڈیوسرزاپنی فلموں میں پاکستانیوں کو کام نہ دیں۔ایم این ایس ...

دبنگ خان نے کرن جوہر کو رلا دیا ۔۔۔ وجہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  پیر‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2016  |  15:48
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے معروف ہدایتکار کرن جوہر کو شہرہ آفاق فلم ’’کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی شوٹنگ کے دوران رونے پر مجبور کردیا تھا۔گزشتہ دنوں معروف ہدایتکار کرن جوہر نے ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی ہدایت کاری ...

ابھیجیت نے فواد اورکرن جوہرکی دوستی کو بے ہودگی کا رنگ دیدیا

  منگل‬‮ 4 اکتوبر‬‮ 2016  |  9:15
ممبئی(این این آئی) بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹیہ چاریہ نے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور معروف ہدایتکار کرن جوہر کی گہری دوستی کو لے کر بے ہودہ الزامات لگانے شروع کردیئے ہیں۔ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کی شخصیات نے بھی پاکستانی ...

کرن جوہراورفوادخان کاآپس میں کیاتعلق ہے ؟

  پیر‬‮ 3 اکتوبر‬‮ 2016  |  21:46
ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دھمکیوں کے بعد بالی ووڈ کی شخصیات نے بھی پاکستانی اداکاروں پر تنقید شروع کردی ہے جب کہ فلم نگری کی کئی نامور شخصیات پاکستانی فنکاروں پر پابندی کی سخت مخالفت کرچکے ہیں لیکن اب بھارتی گلوکار ابھجیت بھٹیہ چاریہ ...

جس کا ڈر تھا وہی ہوا ، معروف ترین بھارتی شخصیت کو پاکستان کی حمایت کرنا مہنگا پڑ گیا ۔۔ انتہا پسند ہندوئوں کا حملہ

  منگل‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2016  |  16:59
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بھارت کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے جس نے بھارتی فلم انڈسٹری کو بری طرح متاثر کیا ہے ۔ اس حوالے سے کرن جوہر جنہیں کافی عرصہ سے ہندو انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے پاکستانی اداکاروں کو لے کر فلمیں بنانے کے حوالے سے ...

تم دھمکیاں دیتے رہو میں تو یہ کام کر کے رہوں گا ۔۔ معروف بھارتی شخصیت نے پاکستانی اداکار بارے بڑا اعلان کر دیا

  اتوار‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2016  |  12:00
ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے نامور فلم ساز کرن جوہر نے ہندو انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے باوجود فواد خان اور کترینہ کیف کی فلم’’رات باقی ‘‘ کی شوٹنگ رواں برس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار کرن جوہر نے اپنی نئی آنے والی فلم میں ...