جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کابل میں کشمیر سے متعلق پاکستانی سفارتخانےکی تقریب روکنے کی کوشش،مخالفانہ نعرے ، مہمانوں کو دھمکاتے رہے ، رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،کس پر ملبہ ڈال دیا؟

datetime 28  اکتوبر‬‮  2019

کابل میں کشمیر سے متعلق پاکستانی سفارتخانےکی تقریب روکنے کی کوشش،مخالفانہ نعرے ، مہمانوں کو دھمکاتے رہے ، رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،کس پر ملبہ ڈال دیا؟

کابل (نیوز ایجنسیاں) پاکستانی سفارتخانے میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ کی تقریب روکنے کی کوشش کی گئی، ڈنڈا بردارافغان شہریوں نے سفارتخانے کے باہر ہٹ دھرمی کرتے ہوئے مخالفانہ نعرے لگائےاور مہمانوں کو دھمکاتے بھی رہے، پولیس سے رابطہ کرنے پر بتایا گیا کہ اوپر سے آرڈر ہیں، مظاہرین کا کچھ نہیں کر سکتے۔… Continue 23reading کابل میں کشمیر سے متعلق پاکستانی سفارتخانےکی تقریب روکنے کی کوشش،مخالفانہ نعرے ، مہمانوں کو دھمکاتے رہے ، رابطہ کرنے پر پولیس حکام نے ہاتھ کھڑے کر دئیے ،کس پر ملبہ ڈال دیا؟

کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

datetime 19  اگست‬‮  2019

کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

کابل( آن لائن )افغان دارالحکومت کابل میں ہفتہ کو خود کش حملے اور بم دھماکوں کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے۔ غیر ملکیخبر رساں ادارے کے مطابق افغان ٹی وی چینل کو انٹرویو میں دلہا میرواعظ علمی نے بتایا کہ واقعہ میں مارے جانے والے 63… Continue 23reading کابل، خود کش حملے کا نشانہ بننے والی شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن دونوں زندہ بچ گئے

افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

datetime 25  جولائی  2019

افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل( آن لائن) افغانستان کا دارالحکومت کابل ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا اور 3 حملوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 21 زخمی ہوگئے۔ ان دھماکوں کو افغانستان اور کابل میں تشدد میں اضافے کے طور پر دیکھا جارہا ہے، جہاں ایک طرف امریکا، طالبان کے ساتھ امن معاہدے کی کوششوں… Continue 23reading افغان دارالحکومت ایک مرتبہ پھر دھماکوں سے لرز اٹھا، بڑی تعداد میں ہلاکتیں

کابل میں حکومتی کمپاؤنڈ پر حملے میں ہلاکتیں43 ہوگئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

کابل میں حکومتی کمپاؤنڈ پر حملے میں ہلاکتیں43 ہوگئیں

کابل(این این آئی)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکومتی کمپاونڈ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 43 ہو گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان حکام نے اس واقعے میں اب تک 43 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار اور 28 شہری بھی… Continue 23reading کابل میں حکومتی کمپاؤنڈ پر حملے میں ہلاکتیں43 ہوگئیں

کابل میں برطانوی سکیورٹی کمپنی کے باہر بم دھماکا،دس افرادہلاک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2018

کابل میں برطانوی سکیورٹی کمپنی کے باہر بم دھماکا،دس افرادہلاک

کابل(این این آئی)افغان دارالحکومت میں ایک برطانوی سکیورٹی کمپنی جی ایس فور کے کمپاؤنڈپر کیے جانے والے بم دھماکے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت داخلہ نے جمعرات کو ایک بیان میں بتایاکہ اس حملے میں کم از کم دس افراد ہلاک جبکہ بیس کے… Continue 23reading کابل میں برطانوی سکیورٹی کمپنی کے باہر بم دھماکا،دس افرادہلاک

کابل کے لگژری ہوٹل پر حملے میں پانچ افراد ہلاک، چاروں حملہ آوربھی مارے گئے

datetime 21  جنوری‬‮  2018

کابل کے لگژری ہوٹل پر حملے میں پانچ افراد ہلاک، چاروں حملہ آوربھی مارے گئے

کابل(این این آئی)کابل کے لگژری ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں پانچ افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے ،سیکیورٹی اہلکاروں کی 12 گھنٹوں تک جاری کارروائی کے بعد کابل کے انٹرکانٹینینٹل ہوٹل پر ہونے والے چار مسلح افراد کے حملہ اور بعد ازاں قبضے کو ختم کر دیا گیا ۔ اس کارروائی میں پانچ شہری… Continue 23reading کابل کے لگژری ہوٹل پر حملے میں پانچ افراد ہلاک، چاروں حملہ آوربھی مارے گئے

ہمسائیہ ملک کا دارالحکومت خودکش دھماکوں سے گونج اٹھا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

datetime 28  دسمبر‬‮  2017

ہمسائیہ ملک کا دارالحکومت خودکش دھماکوں سے گونج اٹھا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

کابل(این این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے 2 خود کش حملوں میں 3 صحافیوں سمیت 40 افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے ٗ زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتو ں میں اضافے کاخدشہ ہے ٗبم دھماکوں کے بعد ملک کے تمام بڑے شہروں اور… Continue 23reading ہمسائیہ ملک کا دارالحکومت خودکش دھماکوں سے گونج اٹھا،لاشوں کے ڈھیر لگ گئے

ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے قریب خودکش دھماکہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2017

ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے قریب خودکش دھماکہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

کابل (این این آئی)افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ۔افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان انٹیلی جنس ایجنسی کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا ۔افغان حکام… Continue 23reading ہمسایہ ملک کی خفیہ ایجنسی کے قریب خودکش دھماکہ،بڑے پیمانے پر ہلاکتیں

ہمسایہ ملک میں واٹس ایپ اورٹیلی گرام کی سروس بند

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہمسایہ ملک میں واٹس ایپ اورٹیلی گرام کی سروس بند

کابل(آئی این پی )افغان حکام نے ملک میں واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کی سماجی میڈیا کی سہولیات عارضی طور پر بند کردی ہیں، حکومتی اہلکار نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اقدام سکیورٹی کے باعث کیا گیا،دوسری جانب متنازع اقدام کے نتیجے میں افغان حکومت پر تنقید کا سلسلہ شروع گیا ،اس اقدام… Continue 23reading ہمسایہ ملک میں واٹس ایپ اورٹیلی گرام کی سروس بند

Page 1 of 3
1 2 3