جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈاکوئوں نے مسافر کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کرلوٹ لیا

datetime 26  جون‬‮  2023

ڈاکوئوں نے مسافر کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کرلوٹ لیا

کندھ کوٹ (این این آئی)کندھ کوٹ میں تنگوانی کے علاقے میں مسافرکوچ پرڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ڈاکوئوں نے مسافر کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کرلوٹ لیا۔کندھ کوٹ میں ٹھل انڈس ہائی وے روڈ پر واقعہ پیش آیا ،مسافر کوچ کوئٹہ سے بہاولپور جا رہی تھی،ڈاکو مسافروں سے نقدی ،موبائل… Continue 23reading ڈاکوئوں نے مسافر کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کرلوٹ لیا

ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

datetime 17  جون‬‮  2023

ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

راجووال ( این این آئی) ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کوقتل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گائوں فتوآنہ کے قریب گزشتہ رات ڈاکو ناکہ لگائے کھڑے تھے کہ اسی دوران بد قسمت شہری سجاد اپنی موٹر سائیکل پر وہاں سے گزرا جسے دیکھ کر ڈاکوئوں نے روکنے کا اشارہ کیا مگر اس نے موٹر… Continue 23reading ڈاکوئوں نے اشارے پر نہ رکنے والے شہری کو قتل کر دیا

خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل ہو گئی

datetime 17  مئی‬‮  2023

خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)لانڈھی کے علاقے میں ہونے والی واردات کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار اسٹریٹ کریمنلز خاتون کے ساتھ لوٹ مار کررہے ہیں، اس موقع پر خاتون کی منت سماجت اور ہاتھ جوڑنے پر لٹیروں کو رحم آ گیا اور انہوں نے خاتون سے… Continue 23reading خاتون کے ہاتھ جوڑنے پر ڈاکو چھینا ہوا پرس واپس کرکے فرار، ویڈیو وائرل ہو گئی

ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

datetime 26  اپریل‬‮  2023

ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

کوئٹہ / جیکب آباد (این این آئی)ضلع جیکب آباد کے مولاداد تھانے کی حدود میں واقع علاقے جاگیر میں بلوچستان کی پولیس پارٹی پر ڈاکوؤں کے حملے میں ایک سب انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔شہید ہونے والوں میں اوستہ محمد تھانہ کے سب انسپکٹر طیب عمرانی، اہلکار نثاراحمد اور عبدالوہاب شامل ہیں جبکہ… Continue 23reading ڈاکوؤں کا پولیس پارٹی پر حملہ، 5 اہلکار شہید

ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

datetime 5  فروری‬‮  2023

ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں 2 مختلف واقعات میں ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا۔اسپیشل کرائم سین یونٹ کی وین کو موٹر سائیکل سوار ملزمان نے روکا اور اہلکاروں سے اسلحہ اور نقدرقم چھین کر فرار ہوگئے۔ڈاکو وین میں سوارپولیس اہلکاروں سے اسلحہ اور نقدی چھین کر فرار ہوگئے، کرائم سین… Continue 23reading ڈاکوؤں نے باوردی اور مسلح پولیس اہلکاروں کو لوٹ لیا

ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

کراچی(این این آئی)ڈالمیا شانتی نگر کے قریب پولیس افسر ڈاکوئوں کے ہاتھ لٹ گیا ۔ ڈی ایس پی سے 8 لاکھ روپے چھین کر ڈاکو فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر کے قریب ڈی ایس پی سعد جبار کو لوٹ لیا، جو بینک سے رقم لے کر… Continue 23reading ڈاکو ڈی ایس پی سے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

مہنگائی سے پریشان ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار

datetime 2  جولائی  2022

مہنگائی سے پریشان ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار

لاہور (این این آئی) لاہور کے علاقے گرین ٹان میاں چوک کے قریب مہنگائی سے پریشان دو ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے سے زائد نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ ڈاکو مسجد میں زیر تعمیر مسجد میں چندہ دینے کے بہانے داخل ہوئے اور گن پوائینٹ پر… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان ڈاکو زیر تعمیر مسجد سے 40 ہزار روپے لوٹ کر فرار

ڈاکوؤں نے تاجر سے بھاری رقم چھین لی

datetime 21  مئی‬‮  2022

ڈاکوؤں نے تاجر سے بھاری رقم چھین لی

مریدوالہ(آن لائن)کار سوار ڈاکوؤں نے تاجر سے 26لاکھ روپے چھین لئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام سات بجے کے قریب مامو کانجن کا گھی چینی کا تاجر ابوزر ملک ریکوری کر کے رجانہ سے اپنی گاڑی پر واپس ماموں کانجن آرہا تھاکہ تھا کہ ماموں کانجن مریدوالہ روڈ پر 507گ ب موڑ کے قریب روڈ… Continue 23reading ڈاکوؤں نے تاجر سے بھاری رقم چھین لی

ہم مجبور ہیں معاف کردینا ۔۔۔!!! ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

datetime 27  جنوری‬‮  2020

ہم مجبور ہیں معاف کردینا ۔۔۔!!! ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے شریف آبادمیں لوٹ مارکی انوکھی واردات میں ڈاکوکریانہ اسٹور سے آٹا،دالیں،آئل گھی،مصالحے ،موبائل اورنقدی لوٹ کرلے گئے جبکہ ڈاکوجاتے ہوئے ہوئے دکاندارسے یہ بھی کہہ گئے ہم مجبور ہیں۔شہرقائد میں لوٹ مارکی وارداتوں میں روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ ڈاکو نہ صرف راہ چلتے شہریوں کو لوٹ لیتے ہیں بلکہ… Continue 23reading ہم مجبور ہیں معاف کردینا ۔۔۔!!! ڈاکو اسٹور سے آٹا، دالیں اور مصالحے لوٹ کر فرار

Page 1 of 3
1 2 3