جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ڈاکوئوں نے مسافر کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کرلوٹ لیا

datetime 26  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کندھ کوٹ (این این آئی)کندھ کوٹ میں تنگوانی کے علاقے میں مسافرکوچ پرڈاکوؤں کی جانب سے فائرنگ کی گئی، ڈاکوئوں نے مسافر کوچ کو اسلحہ کے زور پر یرغمال بنا کرلوٹ لیا۔کندھ کوٹ میں ٹھل انڈس ہائی وے روڈ پر واقعہ پیش آیا ،مسافر کوچ کوئٹہ سے بہاولپور جا رہی تھی،ڈاکو مسافروں سے نقدی ،موبائل فون،زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ڈکیتی کرنے کے بعد ڈاکوں فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوئے،فائرنگ کے باعث گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے اورٹائر پھٹ گئے۔اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی،علاقے کی ناکہ بندی کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…