پاکستانی میڈیامیں بھی چین کی انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

7  فروری‬‮  2017

پاکستانی میڈیامیں بھی چین کی انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت متعدد چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ساتھ ملک بھرمیں چینی زبان سیکھنے کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت پاکستان میں 57ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کررہا ہے،جو کہ جنوبی… Continue 23reading پاکستانی میڈیامیں بھی چین کی انٹری،بڑا اعلان کردیاگیا

ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

6  فروری‬‮  2017

ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

بیجنگ(آئی ا ین پی)چین نے امریکہ کی جانب سے ایران اور چینی کمپنیوں کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کے خلاف اقوام متحدہ میں احتجاج ریکارڈ کرادیا۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکھانگ نے پیر کومعمول کی پریس بریفنگ میں کہا کہ یک طرفہ طور پر عائد کی جانے والی پابندیوں کی چین مخالفت کرتاہے… Continue 23reading ایران امریکہ کشیدگی،چین بھی میدان میں کود پڑا،دو ٹوک اعلان

پاکستان سے کس چیزکی بڑی کھیپ راہداری سڑک کے ذریعے چین پہنچا دی گئی

6  فروری‬‮  2017

پاکستان سے کس چیزکی بڑی کھیپ راہداری سڑک کے ذریعے چین پہنچا دی گئی

بیجنگ(آئی این پی ) چین پاک اقتصادی راہداری کی تعمیر کے سلسلے میں نئی پیش رفت ، سمندری خوراک بذریعہ روڈگوادر سے کاشغر تک پہنچا دی گئی ، 7.4ٹن وزنی سمندری خوراک کی کھیپ میں مچھلیاں اور جھینگے وغیرہ شامل ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے روایتی جشن بہار سے قبل بحر… Continue 23reading پاکستان سے کس چیزکی بڑی کھیپ راہداری سڑک کے ذریعے چین پہنچا دی گئی

چین ، شامی مسلمانوں کی مدد میں بھی سب سے آگے شام کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا

6  فروری‬‮  2017

چین ، شامی مسلمانوں کی مدد میں بھی سب سے آگے شام کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا

دمشق/بیجنگ(آ ئی این پی ) چین شام کو بے لوث امداد فراہم کرئے گا ، دونوں ملکوں کے بین بے لوث امداد فراہم کرنے کے اقتصادی و تکنیکی معاہدے پر دستخط ہو گے ہیں ۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق شام میں چینی سفیر چھی چھین جن نے شام کے منصوبہ بندی اور بین الاقوامی… Continue 23reading چین ، شامی مسلمانوں کی مدد میں بھی سب سے آگے شام کیلئے کیا بڑا اعلان کر دیا

گوادر نے چین کا خواب حقیقت میں بدل دیا،حیرت انگیزانکشافات

5  فروری‬‮  2017

گوادر نے چین کا خواب حقیقت میں بدل دیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) پلاننگ کمیشن کے حکام نے کہاہے کہ گوادر کی بندرگاہ کے ذریعے چینی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی کا خواب حقیقت میں تبدیل ہورہاہے ۔پلاننگ کمیشن کے حکام نے بتایاکہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت ملک میں مواصلات کے شعبے میں خطیر سرمایہ کاری کی جارہی… Continue 23reading گوادر نے چین کا خواب حقیقت میں بدل دیا،حیرت انگیزانکشافات

روس نے انتہائی خطرناک ہتھیار چین کو فراہم کردیا،امریکہ و یورپ میں تشویش کی لہردوڑ گئی

5  فروری‬‮  2017

روس نے انتہائی خطرناک ہتھیار چین کو فراہم کردیا،امریکہ و یورپ میں تشویش کی لہردوڑ گئی

ماسکو(آئی این پی )روس کی خبررساں ایجنسی انفارمیشن ٹیلی گرافک ایجنسی (تاس) کی اطلاع کے مطابق روس کے بیرونی فوجی ٹیکنیکل تعاون میں ملوث ایک ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ روس امسال چین کو 10ایس یو۔35لڑاکا جیٹ طیاروں کی دوسری کھیپ فراہم کرے گا۔اس ذرائع کے مطابق 4لڑاکا جیٹ طیاروں کی پہلی کھیپ گذشتہ… Continue 23reading روس نے انتہائی خطرناک ہتھیار چین کو فراہم کردیا،امریکہ و یورپ میں تشویش کی لہردوڑ گئی

چین کاشوکت خانم ہسپتال کیلئے تحفہ

5  فروری‬‮  2017

چین کاشوکت خانم ہسپتال کیلئے تحفہ

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پرویز خٹک گذشتہ روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے جا کر چینی سفیر سن و ی ڈونگ سے ملاقات کی اور چین کے نئے قمری سال( جشن بہاراں ) کی مبارکباد پیش کی ،چینی سفیر سن وی ڈونگ نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعظم… Continue 23reading چین کاشوکت خانم ہسپتال کیلئے تحفہ

’’امریکہ یہ حرکتیں چھوڑ دے‘‘ چین نے خطرناک انتباہ کر دیا

5  فروری‬‮  2017

’’امریکہ یہ حرکتیں چھوڑ دے‘‘ چین نے خطرناک انتباہ کر دیا

بیجنگ(آ ئی این پی )چین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ تیاو جزائر کے حوالے سے نا مناسب بیانات سے باز رہے، معاملے کو مزید پیچیدہ بنانے سے علاقائی صورتحال عدم استحکام کا شکار ہو سکتی ہے، جاپان اور امریکہ کے درمیان طے پانے والا دفاعی معاہدہ سر دجنگ کی پیداوار ہے ،چین… Continue 23reading ’’امریکہ یہ حرکتیں چھوڑ دے‘‘ چین نے خطرناک انتباہ کر دیا

بھارت بھی پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہو سکتا ہے، صرف یہ کام کرنا ہوگا

5  فروری‬‮  2017

بھارت بھی پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہو سکتا ہے، صرف یہ کام کرنا ہوگا

اسلام آباد(رئیس احمد خان) کشمیر امور اور گلگت بلتستان کے وفاقی وزیر محمد برجیس طاہر نے بھارت کی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شمولیت کو مسئلہ کشمیر کے حل سے منسلک کردیا ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ‘اگر راہداری منصوبے کا حصہ… Continue 23reading بھارت بھی پاک ، چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہو سکتا ہے، صرف یہ کام کرنا ہوگا