جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

چین کاشوکت خانم ہسپتال کیلئے تحفہ

datetime 5  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا پرویز خٹک گذشتہ روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے جا کر چینی سفیر سن و ی ڈونگ سے ملاقات کی اور چین کے نئے قمری سال( جشن بہاراں ) کی مبارکباد پیش کی ،چینی سفیر سن وی ڈونگ نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعظم کا خیرمقدم کیا ،

انہوں نے چین اور خیبر پختونخوا کے درمیان عملی تعاون کے فروغ اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے فریم ورک میں خیبر پختونخوا کے منصوبوں پر آپس میں تبا د لہ خیال کیا ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اس یقین کا اظہار کیا کہ اقتصادی راہداری منصوبہ خیبر پختونخوا کیلئے خوشحالی لائے گا اور صوبائی حکومت خیبر پختونخوا میں سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مکمل تعاون اور امداد فراہم کرے گی ، صوبے کے عوام کا طرز زندگی بہتر بنانے کی غرض سے چینی سفیر نے ریلیف کا سامان اور آلات بھی وزیر اعلیٰ کے حوالے کئے ، دن میں پانی صاف کرنے والے آلات پنکھے ، لائٹیں اور جنریٹر وغیرہ شامل ہیں ، یہ سامان لیڈی ریڈنگ ہسپتال اور شوکت خاتم میموریل کینسر ہسپتال کے لئے عطیہ کیا گیا ہے ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چینی سفارت خانے کی طرف سے اس تعاون کی تعریف کی ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…