جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

’’ میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو‘‘ چینی جنگی جہاز حرکت میں آگئے

datetime 23  اپریل‬‮  2017

’’ میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو‘‘ چینی جنگی جہاز حرکت میں آگئے

شنگھائی (آئی این پی ) چین کے تین بحری جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا گذشتہ روز شنگھائی سے بیس ممالک کے خیر سگالی کے دورے پر روانہ ہو گیا ،بحری بیڑے میں میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو اور سپلائی فراہم کرنیوالا چاؤ ہو شامل ہیں ، بحری بیڑا ایشیاء ،… Continue 23reading ’’ میزائل شکن جہاز چنگ چن اور میزائل بردار جنگ زو‘‘ چینی جنگی جہاز حرکت میں آگئے

خلا میں انسانی بچوں کی پیدائش ،چین نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

خلا میں انسانی بچوں کی پیدائش ،چین نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

بیجنگ (آئی این پی ) اب جبکہ خلا نورد خلا میں وقت گزارنے کے ریکارڈ توڑنے کاسلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور انسان بردار مریخ کی تحقیق زیر غور ہے ، چین کے سائنسدانوں نے یہ معلوم کرنے کے لئے تاریخی جائزہ شروع کر دیا ہے آیا بنی نوع انسان خلا میں دوبارہ تخلیق کئے… Continue 23reading خلا میں انسانی بچوں کی پیدائش ،چین نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

مسئلہ کشمیر،چین نے بھارت کو جھٹکادیدیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

مسئلہ کشمیر،چین نے بھارت کو جھٹکادیدیا

بیجنگ(آئی این پی)چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ(سی پیک) پر بھارتی تحفظات مسترد کردیے ،چین نے کہا ہے کہ یہ سی پیک منصوبہ پورے جنوبی ایشیائی خطہ کیلئے فائدہ مند ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ بھارت کے سی پیک پر تحفظات سراسر غلط ہیں… Continue 23reading مسئلہ کشمیر،چین نے بھارت کو جھٹکادیدیا

گرین کارڈ اب کیسے جاری کیا جائے گا ؟ چین نے غیر ملکی شہریوں کیلئے اہم کر دیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

گرین کارڈ اب کیسے جاری کیا جائے گا ؟ چین نے غیر ملکی شہریوں کیلئے اہم کر دیا

بیجنگ(آئی این پی ) چین میں غیر ملکیوں کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ میں تبدیلی کر دی جائے گی ، اس سلسلے میں پبلک سکیورٹی کی وزارت نے ایک پروگرام جاری کر دیا ہے،غیر ملکیوں کا مستقل رہائشی کارڈ( فارنر پرمانینٹ ریذیڈینس کارڈ) جسے چین میں گرین کارڈ کے نام سے جانا جاتا ہے اس کا… Continue 23reading گرین کارڈ اب کیسے جاری کیا جائے گا ؟ چین نے غیر ملکی شہریوں کیلئے اہم کر دیا

نیپال نے چین کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کردیا کہ پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2017

نیپال نے چین کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کردیا کہ پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

کھٹمنڈو(آئی این پی )نیپال نے چین کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کردیا کہ پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی،چین اور نیپال کے مابین پہلی مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز ہو گیا،10 دن جاری رہنے والی یہ فوجی مشقیں سگر ماتھا دوستی 2017 کا نام سے جاری ہیں۔ نیپالی زبان میں دنیا کے سب سے… Continue 23reading نیپال نے چین کے ساتھ ملکر ایسا کام شروع کردیا کہ پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

چین نے پاکستان میں امریکہ کو شکست دیدی،چینی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  اپریل‬‮  2017

چین نے پاکستان میں امریکہ کو شکست دیدی،چینی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

بیجنگ(آئی این پی)چین اور امریکہ کو باہمی تعاون میں فروغ کیلئے نقطہ آغاز کے طور پر ون بیلٹ ون روڈ کے تحت کئی ارب ڈالر سے جاری منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک) میں تعاون کرنا چاہیے۔چین پاکستان میں سب سے بڑا غیر ملکی سرمایہ کار کے طور پر امریکی بالادستی کو ختم کر رہا… Continue 23reading چین نے پاکستان میں امریکہ کو شکست دیدی،چینی میڈیا کے حیرت انگیز انکشافات

’’کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ‘‘ چین کا روس کو ہنگامی فون ۔۔ مدد طلب کر لی گئی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ‘‘ چین کا روس کو ہنگامی فون ۔۔ مدد طلب کر لی گئی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

بیجنگ(این این آئی)چین نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کے لیے روس سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ نے یہ درخواست اپنے روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کی۔ بیجنگ حکومت پہلے ہی خبردار کر چکی ہے… Continue 23reading ’’کسی بھی وقت ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے ‘‘ چین کا روس کو ہنگامی فون ۔۔ مدد طلب کر لی گئی ۔۔ کیا ہونے والا ہے ؟ 

’’امریکہ اور شمالی کوریا جنگ کے دہانے پر ‘‘ چین بھی میدان میں کود پڑا ۔۔ کیا کہہ دیا ؟

datetime 16  اپریل‬‮  2017

’’امریکہ اور شمالی کوریا جنگ کے دہانے پر ‘‘ چین بھی میدان میں کود پڑا ۔۔ کیا کہہ دیا ؟

بیجنگ(این این آئی)چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا اورشمالی کوریا جنگ سے احتراز کریں کیونکہ اگر جنگ ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ جیت کسی کی بھی نہ ہو۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہاکہ ہم فریقین یہ اپیل کرتے ہیں کہ… Continue 23reading ’’امریکہ اور شمالی کوریا جنگ کے دہانے پر ‘‘ چین بھی میدان میں کود پڑا ۔۔ کیا کہہ دیا ؟

وہ کونسا ملک ہے جس میں سگریٹ کی وجہ سے 20 کروڑ لوگ ہلاک ہونے والے ہیں؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017

وہ کونسا ملک ہے جس میں سگریٹ کی وجہ سے 20 کروڑ لوگ ہلاک ہونے والے ہیں؟

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور اقوام متحدہ (یواین) نے کہا ہے کہ رواں صدی میں سگریٹ پینے کے باعث چین میں 20 کروڑ جب کہ غربت کے باعث لاکھوں افراد ہلاک ہوں گے۔خیال رہے کہ چین جہاں آبادی کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا ملک ہے، وہیں وہ تمباکو… Continue 23reading وہ کونسا ملک ہے جس میں سگریٹ کی وجہ سے 20 کروڑ لوگ ہلاک ہونے والے ہیں؟

Page 76 of 129
1 67 68 69 70 71 72 73 74 75 76 77 78 79 80 81 82 83 84 85 129