اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سی پیک منصوبے کے تحت چین نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی ۔ذرائع کے مطابق سی پیک منصوبے کے تحت چین پاکستانی طالب علموں کو 20ہزار سکالرشپس اور 1500انٹرن شپس دینے جا رہا ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے چیئرپرسن لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نےاپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ ...