بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں ،ڈپٹی سپیکر کے ساتھ جوہوا وہ افسوسناک تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

datetime 2  جون‬‮  2022

پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں ،ڈپٹی سپیکر کے ساتھ جوہوا وہ افسوسناک تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے وزیر اعلی حمزہ شہباز کے انتخاب کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں لیکن جو اس دن ڈپٹی سپیکر کے ساتھ ہوا وہ افسوسناک تھا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس… Continue 23reading پوری دنیا کی اسمبلیوں میں جھگڑے ہوتے ہیں ،ڈپٹی سپیکر کے ساتھ جوہوا وہ افسوسناک تھا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے،عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کیلئے ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

datetime 27  مئی‬‮  2022

لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے،عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کیلئے ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور(این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے، عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کے لیے ہے۔چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کو رہا نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔دورانِ سماعت عدالت نے حکم… Continue 23reading لگتا ہے کسی کو عدالت کی مداخلت پسند نہیں ہے،عدالت کسی ایک کے لیے نہیں سب کیلئے ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے،کسی میں بھی صبر نہیں ہے،عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

datetime 22  اپریل‬‮  2022

پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے،کسی میں بھی صبر نہیں ہے،عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے عثمان بزدار کو وزیر اعلی پنجاب کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی جبکہ فاضل عدالت نے درخواست دائر کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آپ لوگوں نے عدالتوں کو مذاق بنایاہوا ہے، ملک لٹ رہا ہے،… Continue 23reading پورے پاکستان کو نچایا ہوا ہے،کسی میں بھی صبر نہیں ہے،عثمان بزدار کو وزیراعلیٰ کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

datetime 6  جولائی  2021

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

لاہور(این این آئی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے عہدہ سنبھالتے ہی پہلا اہم انتظامی حکم جاری کردیا رجسٹرار سمیت اہم عہدوں پر تقرر و تبادلے ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عرفان احمد سعید رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ تعینات کردیاگیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی نے منظوری دے دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مسعود ارشد… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

اگر قابل احترام اساتذہ نے یہ کام شروع کر دئیے ہیں تو باقی لوگوں کا کیا حال ہو گا ،پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری سکیم کے فراڈ میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

datetime 24  جون‬‮  2021

اگر قابل احترام اساتذہ نے یہ کام شروع کر دئیے ہیں تو باقی لوگوں کا کیا حال ہو گا ،پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری سکیم کے فراڈ میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور( این این آئی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری سکیم کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ٹائون تھری کے فراڈ میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے ،اگر قابل احترام اساتذہ نے یہ کام شروع کر دئیے ہیں تو باقی لوگوں… Continue 23reading اگر قابل احترام اساتذہ نے یہ کام شروع کر دئیے ہیں تو باقی لوگوں کا کیا حال ہو گا ،پنجاب یونیورسٹی ٹائون تھری سکیم کے فراڈ میں ملوث کسی شخص کو نہیں چھوڑیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لکھ کر دیدیں پولیس جعلی چیک کے معمولی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکتی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

datetime 16  فروری‬‮  2021

لکھ کر دیدیں پولیس جعلی چیک کے معمولی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکتی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

لاہور( این این آئی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے جعلی چیک کے مقدمہ میں ملزم کی گرفتاری نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ آئی جی صاحب آپ کو اس لئے نہیں بلوایا کہ آپ مزید مہلت لے لیں ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم… Continue 23reading لکھ کر دیدیں پولیس جعلی چیک کے معمولی ملزم کو گرفتار نہیں کر سکتی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا اظہار برہمی

اگر یہ کام ہوا تو عدلیہ ایگزیکٹو کی باندی بن جائے گی،ایسا نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2021

اگر یہ کام ہوا تو عدلیہ ایگزیکٹو کی باندی بن جائے گی،ایسا نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

لاہور(این این آئی)چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے سول جج ساہیوال اور اسسٹنٹ کمشنر کے تنازعہ سے متعلق کیس میں چیئرمین پیمرا، چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر حکام کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ حکومتیں چاہتی ہیں کہ عدلیہ اور ایگزیکٹو میں ہم آہنگی ہو،اگر ایسا… Continue 23reading اگر یہ کام ہوا تو عدلیہ ایگزیکٹو کی باندی بن جائے گی،ایسا نہیں ہونے دیں گے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اہم حکم جاری کر دیا

’’ ایسا کیس جس سے آپ کی حکومت ہل جائے گی‘‘ مجھے ٹھیک 4 ہفتوں کے بعد رپورٹ یہاں چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020

’’ ایسا کیس جس سے آپ کی حکومت ہل جائے گی‘‘ مجھے ٹھیک 4 ہفتوں کے بعد رپورٹ یہاں چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کے مہنگا ہونے کیخلاف کیس میں ریمارکس دیے کہ اس کیس سے حکومت ہل جائے گی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواستوں پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل چوہدری اشتیاق اے خان پیش… Continue 23reading ’’ ایسا کیس جس سے آپ کی حکومت ہل جائے گی‘‘ مجھے ٹھیک 4 ہفتوں کے بعد رپورٹ یہاں چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا ‎

کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں ؟ ہائیکورٹ نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2020

کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں ؟ ہائیکورٹ نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا

لاہور( این این آئی )چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمد قاسم خان نے لاہور سیالکوٹ موٹر وے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا جبکہ چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ بچیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، ملزمان دندناتے پھر رہے ہیں، کسی کو نہیں چھوڑیں… Continue 23reading کیا پولیس کا کام ملزموں کو پکڑنا نہیں ؟ ہائیکورٹ نے لاہور سیالکوٹ موٹروے کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر انعام کا نوٹس لے لیا

Page 1 of 3
1 2 3