پی سی بی نے ’کنٹرولڈ سلیکشن پالیسی‘ متعارف کروادی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے خاموشی سے کنٹرولڈ سلیکشن پالیسی متعارف کروادی۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے خاموشی سے کنٹرولڈ سلیکشن پالیسی متعارف کروائی گئی۔ذرائع کے مطابق اب سینکڑوں کے بجائے ساٹھ بچے صرف ٹرائلز میں آئیں گے۔پہلے مرحلے میں جونیئر سطح پر تجربہ کیا جارہا… Continue 23reading پی سی بی نے ’کنٹرولڈ سلیکشن پالیسی‘ متعارف کروادی