ملتان کے شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے،80ہزار شائقین کی اسٹیڈیم میں موجودگی
لاہور /ملتان (این این آئی) ملتان کے شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے ،تقریباً 80 ہزار شائقین کرکٹ نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 2020 کے سنسنی خیز میچز دیکھنے کیلئے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کا رخ کیا۔ ایونٹ کے دوران ملتان نے چار روز میں مجموعی طور پر تین… Continue 23reading ملتان کے شہریوں نے پی سی بی اور غیرملکیوں کے دل جیت لیے،80ہزار شائقین کی اسٹیڈیم میں موجودگی