جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ میچز میں فکسنگ اور کرپشن ، کن کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ؟

datetime 28  اگست‬‮  2019

کرکٹ میچز میں فکسنگ اور کرپشن ، کن کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ؟

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے کرکٹ میچز میں فکسنگ اور کرپشن کے معاملے پر رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے اینٹی کرپشن یونٹ کی تیارکردہ کارکردگی رپورٹ میں گزشتہ 5 سالوں کے اعداد وشمار دیئے گئے ہیں۔ رپورٹ میں چھ کھلاڑیوں کے خلاف کارروائی کا… Continue 23reading کرکٹ میچز میں فکسنگ اور کرپشن ، کن کھلاڑیوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی ؟

سیزن 2019-20کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، تین کیٹگریز میں 19کھلاڑی شامل ،بڑے بڑے برج الٹ گئے

datetime 8  اگست‬‮  2019

سیزن 2019-20کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، تین کیٹگریز میں 19کھلاڑی شامل ،بڑے بڑے برج الٹ گئے

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈنے سیزن 2019-20کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ،شعیب ملک اورمحمدحفیظ کوسنٹرل کنٹریکٹ نہیں دیاگیاتاہم دونوں کھلاڑی قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔سیزن میں قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ میں شامل 6 میچوں سمیت 3 ایک روزہ اور 9 ٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت… Continue 23reading سیزن 2019-20کے لیے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان، تین کیٹگریز میں 19کھلاڑی شامل ،بڑے بڑے برج الٹ گئے

پی سی بی کاٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

datetime 7  اگست‬‮  2019

پی سی بی کاٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کردیا۔بورڈ کے اعلامیے کے مطابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کرکٹ کمیٹی کی سفارشات منظور کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر، بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور، بولنگ کوچ اظہر… Continue 23reading پی سی بی کاٹیم کے کوچنگ سٹاف کے معاہدوں میں توسیع نہ کرنے کا اعلان

 وسیم خان کی زیر صدارت کرکٹ  کمیٹی اجلاس: سرفراز کو سخت سوالات کا سامنا،قومی ٹیم قیادت کیلئے دو نئے نام سامنے آگئے

datetime 3  اگست‬‮  2019

 وسیم خان کی زیر صدارت کرکٹ  کمیٹی اجلاس: سرفراز کو سخت سوالات کا سامنا،قومی ٹیم قیادت کیلئے دو نئے نام سامنے آگئے

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے مستقبل کے لیے بابر اعظم اور شاداب خان کو قیادت کے لیے تیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کا… Continue 23reading  وسیم خان کی زیر صدارت کرکٹ  کمیٹی اجلاس: سرفراز کو سخت سوالات کا سامنا،قومی ٹیم قیادت کیلئے دو نئے نام سامنے آگئے

کرکٹ بورڈ کا رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور

datetime 1  اگست‬‮  2019

کرکٹ بورڈ کا رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور کرشروع کر دیا چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے درمیان وقفہ دے کر ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کرایا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی اس سال قائد اعظم ٹرافی… Continue 23reading کرکٹ بورڈ کا رواں سال ڈومیسٹک سیزن میں فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی کو دو حصوں میں کرانے پر غور

بورڈ نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

datetime 30  جولائی  2019

بورڈ نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

لاہور(آن لائن)پی سی بی ایک بار پھر کسی نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا۔وسیم خان نے کہاکہ ہم بھارت کیخلاف پاکستان یا کسی بھی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کو تیار ہیں، بی سی سی آئی کی سپورٹ بھی ہمیں حاصل ہے، تمام نظریں بھارتی حکومت پر ہیں کہ وہ اپنی ٹیم… Continue 23reading بورڈ نیوٹرل مقام پر بھارت کی میزبانی کا خواب دیکھنے لگا

پی سی بی نے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

datetime 20  جولائی  2019

پی سی بی نے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

لاہور (این این آئی)کرکٹ کے مقامی ڈھانچے (ڈومیسٹک اسٹرکچر) بدلنے کے لئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئیں۔وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ متحرک ہو گیا ہے اور بورڈ نے مقامی ڈھانچے ( ڈومیسٹک اسٹرکچر) میں تبدیلیوں کے لئے پلان مرتب کر لیا ۔ذرائع کے مطابق نئے ڈھانچے ( اسٹرکچر) سے متعلق تجاویز… Continue 23reading پی سی بی نے ڈومیسٹک اسٹرکچر کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان قومی ٹیم سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے؟

datetime 7  جولائی  2019

ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان قومی ٹیم سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے؟

کراچی(آ ن لائن)ورلڈکپ میں شکست پر بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان روشن ہوگیا جبکہ سلیکشن کمیٹی اور کوچز کو گھر جانا پڑے گا،انگلینڈ میں منعقدہ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم فائنل فور میں بھی جگہ نہ بنا سکی، غیرمعیاری کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کر لیا گیا،… Continue 23reading ورلڈکپ میں شکست ، بڑے بڑے برج الٹنے کا امکان قومی ٹیم سے کون کون فارغ ہونیوالا ہے؟

پی سی بی کا دور حاضر کے ریٹائرڈ کرکٹرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

datetime 20  جون‬‮  2019

پی سی بی کا دور حاضر کے ریٹائرڈ کرکٹرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی کارکردگی کو بہتر اور مضبوط بنانے کیلئے دور حاضر کے ریٹائرڈ کرکٹرز کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان دور حاضر میں ریٹائرڈ ہونے والے سابق کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے اور انہیں اکیڈمی،… Continue 23reading پی سی بی کا دور حاضر کے ریٹائرڈ کرکٹرز کی خدمات لینے کا فیصلہ

Page 12 of 26
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 26