کراچی (یواین پی)پی سی بی نے اعلان کیا ہے کہ سرف ایکسل سال 2021 کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ڈٹرجنٹ پارٹنر بن گیا ہیڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابر حامد کے مطابق رواں برس پاکستان کو تین ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرنی ہے تو اس معاہدے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور یونی لیور کی پارٹنرشپ مزید مضبوط ہو جائے گی۔