بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

datetime 18  فروری‬‮  2023

کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس پر دہشتگرد حملے کے بعد کی صورتحال پر غور کیلئے پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائز… Continue 23reading کراچی حملے کے بعد پی ایس ایل میچز سے متعلق بڑا اعلان سامنے آگیا

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

datetime 11  فروری‬‮  2023

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل کے 8ویں سیزن کی افتتاحی تقریب کا آغاز گلوکار عاصم اظہر، شے گل اور فارس شفیع آفیشل سانگ سے کریں گے جبکہ ساحر علی بگا اور آئمہ بیگ… Continue 23reading پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں 5گلوکار اپنی آواز کا جادو جگائیں گے

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف کرا دیں، آن لائن ٹکٹ فروخت کیلئے پیش

datetime 4  فروری‬‮  2023

پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف کرا دیں، آن لائن ٹکٹ فروخت کیلئے پیش

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف کرا دی ہیں۔پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامئے کے مطابق ملتان اور کراچی میں ہونے والے میچز کے آن لائن ٹکٹ ہفتے کو صبح 11 بجے سے فروخت کے لیے… Continue 23reading پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں متعارف کرا دیں، آن لائن ٹکٹ فروخت کیلئے پیش

کون کب کس سے ٹکرائے گا، پی ایس ایل سیزن 8کے تمام میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2023

کون کب کس سے ٹکرائے گا، پی ایس ایل سیزن 8کے تمام میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

لاہو ر(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،لیگ کا افتتاحی میچ 13فروری کو ملتان سلطان اور دفاعی چمپئن لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔پاکستان کرٹ بورڈ کے اعلان کے مطابق 34دنوں کے درمیان کل 34میچز کھیلے جائیں گے۔لیگ کے میچز ملک کے چار شہروں کراچی، لاہور،… Continue 23reading کون کب کس سے ٹکرائے گا، پی ایس ایل سیزن 8کے تمام میچز کے شیڈول کا اعلان ہو گیا

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار پہلا میچ کب اور فائنل کہاں کھیلا جائیگا؟مداحوں کے لیے بڑی خبر

datetime 4  جنوری‬‮  2023

پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار پہلا میچ کب اور فائنل کہاں کھیلا جائیگا؟مداحوں کے لیے بڑی خبر

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار کرلیا گیا ہے جس کے تحت پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔روزنامہ جنگ میں افضل ندیم ڈوگر کی خبر کے مطابق  پی ایس ایل 8 کا پہلا میچ 13 فروری کو ملتان جبکہ فائنل 19 مارچ کو لاہور میں… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ 2023 کا شیڈول تیار پہلا میچ کب اور فائنل کہاں کھیلا جائیگا؟مداحوں کے لیے بڑی خبر

پی ایس ایل ٹیموں کے امریکہ میں میچز کی تجویز

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پی ایس ایل ٹیموں کے امریکہ میں میچز کی تجویز

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل گورننگ کونسل کے اجلاس میں فرنچائزز نے پی ایس ایل ٹیموں کے امریکہ میں میچز کی تجویز پر مثبت ردعمل دیا، انہوں نے جونیئر لیگ کی ٹیمیں خریدنے میں بھی دلچسپی کا اظہار کیا۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے لیگ کو امریکہ تک وسعت دینے کی… Continue 23reading پی ایس ایل ٹیموں کے امریکہ میں میچز کی تجویز

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

datetime 17  دسمبر‬‮  2022

پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈٰسک)پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ بن چکی ہے کہ  آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار بڑے غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے۔پلاٹینم غیر ملکی پلیئرز میں ایرون فنچ، میتھیو ویڈ، شکیب الحسن، ایلکس ہیلز، ڈیوڈ ولی، ڈیوڈ ملان، معین علی، تیمال ملز، روسی ونڈر ڈوسن، راجا پکسا،… Continue 23reading پی ایس ایل اتنی بڑی لیگ : آئی پی ایل چھوڑ کر آئے چار غیر ملکی سپر سٹار کھلاڑی فروخت تک نہ ہو سکے

پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

datetime 1  دسمبر‬‮  2022

پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

ملتان(این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن کا آغاز ملتان سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کی پہلی مرتبہ افتتاحی تقریب ملتان میں ہو گی، پہلا میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور گزشتہ سیزن کی فائنلسٹ ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کا فائنل قذافی… Continue 23reading پی ایس ایل 8 کا آغاز کراچی اور لاہور کی بجائے پہلی بار ایک نئے شہر سے کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل فائنل کے دوران قذافی سٹیڈیم میں ”گو نیازی گو ”کے نعرے گونج اٹھے

datetime 28  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل فائنل کے دوران قذافی سٹیڈیم میں ”گو نیازی گو ”کے نعرے گونج اٹھے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل کے فائنل کے لیے لاہور کا قذافی سٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا اور عوام کرکٹ کے ساتھ ساتھ دیگر دلچسپ نعروں سے بھی میچ کو انجوائے کر رہے تھے۔ایسی ہی ایک ویڈیو مسلم لیگ ن کی رہنما اور ممبر… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل کے دوران قذافی سٹیڈیم میں ”گو نیازی گو ”کے نعرے گونج اٹھے

Page 2 of 34
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 34