بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

datetime 22  فروری‬‮  2022

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

لاہور(این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 سے 25 فروری تک کھیلے جانے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ ریفریز اور امپائرز کا تقرر کردیا ہے۔23 فروری کو ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میں میچ… Continue 23reading ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کے پلے آف مرحلے کے لیے میچ آفیشلز کا تقرر کردیا گیا

پی ایس ایل 7،پلے آف مرحلے کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

datetime 20  فروری‬‮  2022

پی ایس ایل 7،پلے آف مرحلے کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

لاہور (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے پلے آف مرحلے کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے پلے آف کیلئے کوالیفائی کرلیا جس کے ساتھ ہی کراچی کنگز کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ملتان سلطانز ، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے ساتھ… Continue 23reading پی ایس ایل 7،پلے آف مرحلے کی ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کے خوشدل کے درمیان شدیدتلخ کلامی ہوگئی

datetime 19  فروری‬‮  2022

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کے خوشدل کے درمیان شدیدتلخ کلامی ہوگئی

لاہور (این این ائی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے 25 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کے خوشدل کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔میچ کے دوران ملتان سلطان کے ہاتھوں بولرز کی پٹائی پر کوئٹہ کے نسیم شاہ، خوشدل شاہ پر برس پڑے۔ خوشدل نے نسیم… Continue 23reading کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نسیم شاہ اور ملتان سلطانز کے خوشدل کے درمیان شدیدتلخ کلامی ہوگئی

وزیراعظم کا سٹیڈیم جاکر پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا امکان

datetime 10  فروری‬‮  2022

وزیراعظم کا سٹیڈیم جاکر پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا امکان

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گراؤنڈ جا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے وزیر اعظم کو باضابطہ طور پر فائنل دیکھنے کی دعوت… Continue 23reading وزیراعظم کا سٹیڈیم جاکر پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا امکان

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا

datetime 27  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا

کراچی (مانیٹرنگ، این این آئی)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایونٹ کے افتتاحی میچ میں محمد رضوان نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔کراچی کنگز کی جانب سے… Continue 23reading پی ایس ایل 7، کراچی کنگز نے سلطانز کو ٹارگٹ دے دیا

پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

datetime 26  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے ٹھیک ایک دن قبل کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ویلڈنگ کے کام کے دوران آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی تھی۔آگ سے پی ایس ایل کے لیے خصوصی طور… Continue 23reading پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے جانیوالے کمنٹری باکس میں آگ بھڑک اٹھی

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نام

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نام

اسلام آباد (این این آئی ،مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے آفیشل ٹریک نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ویڈیو شیئرنگ ایپ یوٹیوب پر موجود پاکستان سپر لیگ کے چینل پر گزشتہ شام کو ایونٹ کے آفیشل ٹریک کی ویڈیو ریلیز کی گئی ہے،یہ ویڈیو صرف 16 گھنٹوں میں ویڈیو… Continue 23reading پی ایس ایل 7: ترانے کی ویڈیو میں مریم نواز کا نام

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز جاری

datetime 23  جنوری‬‮  2022

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز جاری

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے میڈیکل ایڈوائزری پینل نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 7 کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی پروٹوکولز جاری کردئیے ہیں، ایونٹ 27 جنوری سے 27 فروری تک کراچی اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔پروٹوکولز کی تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے شرکاء 20 جنوری سے… Continue 23reading ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کیلئے بنائے گئے حفاظتی پروٹوکولز جاری

پی ایس ایل افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا

datetime 20  جنوری‬‮  2022

پی ایس ایل افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا

کراچی (این این آئی) کورونا سے گراؤنڈ اسٹاف کے بعد پی ایس ایل افسران اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ بھی متاثر ہونے لگے ۔پی ایس ایل کے سربراہ عثمان واہلہ اور سینئر افسر عون زیدی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں دس روزہ آئسولیشین میں ہیں۔ ادھر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پانچ… Continue 23reading پی ایس ایل افسران کے بعد اب کھلاڑیوں کے اہلخانہ بھی کورونا میں مبتلا

Page 3 of 34
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 34