وزیراعظم کا سٹیڈیم جاکر پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کا امکان

  جمعرات‬‮ 10 فروری‬‮ 2022  |  17:08

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گراؤنڈ جا کر ایچ بی ایل پی ایس ایل سیون کا فائنل دیکھے جانے کا امکان ہے۔وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف بھی ہیں اور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے وزیر اعظم کو باضابطہ طور پر فائنل دیکھنے کی دعوت بھی دے رکھی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل فائنل کیلئے دیگر اہم

حکومتی شخصیات کو بھی دعوت دی جائیگی ،زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات کو مدعو کرنے کا بھی منصوبہ ہے۔ذرائع کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے نمائندے بھی پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے موجود ہوں گے۔یاد رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل 27 فروری کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎