بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، بڑا انکشاف

datetime 26  جون‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، بڑا انکشاف

دبئی(این این آئی)پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں۔دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے درمیان گزشتہ روز ہوئی ملاقات میں کیا بات ہوئی اور آئندہ ہونے والی ملاقاتوں میں کیا ہونے والا ہے اس حوالے سے اندرونی کہانی سامنے آگئی اس حوالے سے ذرائع نے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے (ن)لیگ سے پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں سیٹیں مانگ لیں، بڑا انکشاف

پیپلز پارٹی نے 15 اہم سیاسی وکٹیں گرا دیں

datetime 10  جون‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے 15 اہم سیاسی وکٹیں گرا دیں

لاہور(این این آئی)وسطی اور جنوبی پنجاب سے 15سیاسی شخصیات نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شمولیت کا اعلان کر دیا۔پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والوں میں پی پی 101 فیصل آباد سے شمشیر خان وٹو، پی پی 96 چنیوٹ سے ڈاکٹر فخر النسا ء، پی پی 73 سے زاہد غوری… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے 15 اہم سیاسی وکٹیں گرا دیں

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان

datetime 14  مئی‬‮  2023

پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے پیر کو پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اور معاشی عدم اعتماد کی ذمہ داری عمران خان کی ہے، اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاد کو ختم کیا جائے،آرمی تنصیبات کو نقصان پہنچانے… Continue 23reading پاکستان پیپلز پارٹی کا پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج میں شرکت کااعلان

تحریک انصاف اور عدلیہ کا گھٹ جوڑ بن چکا ہے،اب حکومت بھی ایک ٹریلر دکھائے گی، پیپلز پارٹی

datetime 13  مئی‬‮  2023

تحریک انصاف اور عدلیہ کا گھٹ جوڑ بن چکا ہے،اب حکومت بھی ایک ٹریلر دکھائے گی، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر شیری رحمان اور وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور عدلیہ کا گھٹ جوڑ بن چکا ہے،کسی کے ساتھ لاڈلا پن مزید برداشت نہیں کریں گے،ملک میںجنگل کا قانون نہیں چلنے دیں گے، آپ نے ٹریلر دیکھایا اب حکومت بھی اب ایک ٹریلر دیکھائے… Continue 23reading تحریک انصاف اور عدلیہ کا گھٹ جوڑ بن چکا ہے،اب حکومت بھی ایک ٹریلر دکھائے گی، پیپلز پارٹی

اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 8  مئی‬‮  2023

اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئرحسین بخاری سے ملاقات کے بعد پنجاب سے اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی سینٹرل سیکرٹریٹ میں جنوبی پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلز پارٹی میں شمولیتی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں… Continue 23reading اہم سیاسی شخصیات نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پیپلز پارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

datetime 1  مئی‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

اسلام آباد(این این آئی)پیپلز پارٹی نے ن لیگ،پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ق کی بڑی وکٹیں گردیں،جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدانوں نے اسلام آباد میں آصف زرداری اور بلاول بھٹوسے ملاقاتوں کے دوران پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے ن لیگ اور پی ٹی آئی کی بڑی وکٹیں گرا دیں

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

datetime 5  اپریل‬‮  2023

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

لاہور(این این آئی)پیپلزپارٹی نے پنجاب میں انتخابی سرگرمیاں شروع کردی ہیں، پیپلز پارٹی نے صوبے میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان کیا ہے۔پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپورکی زیرصدارت پیپلز پارٹی پنجاب کا اجلاس ہوا جس میں راجہ پرویزاشرف،نیئر بخاری،قمر زمان کائرہ،حسن مرتضی، رانا فاروق،ندیم چن،اسلم گل،فیصل میراورجوادرانا نے شرکت کی۔اجلا س میں لاہورسٹی… Continue 23reading پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تمام نشستوں پرامیدوارکھڑے کرنے کا اعلان

پیپلز پارٹی نے گوجر خان سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

datetime 3  مارچ‬‮  2023

پیپلز پارٹی نے گوجر خان سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے جمعہ کوگوجر خان کی یونین کونسل کونتریلہ سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق امیدوار صوبائی اسمبلی راجہ الطاف حسین نے اپنے رفقا کے ہمراہ ملاقات کی۔ملاقات میں انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے گوجر خان سے پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرا دی

پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو سرپرائز، بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

datetime 15  جنوری‬‮  2023

پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو سرپرائز، بلدیاتی انتخابات میں بڑی کامیابی حاصل کر لی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کو سرپرائز دے دیا، ایم کیو ایم کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے بائیکاٹ کے بعدغیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی نے ٹھٹھہ، بدین اور سیہون میونسپل کمیٹی کے تمام وارڈز پر کامیابی حاصل کر لی ہے۔

Page 1 of 22
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 22