پیپلزپارٹی کے اہم جلاوطن رہنماکی پاکستان واپسی،سرپرائز دیدیا
ملتان(آئی این پی)سابق صدر زرداری آصف علی زرداری کے ہمراہ پیپلزپارٹی کے جلاوطن رہنماقیوم جتوئی کو پریس کانفرنس میں دیکھ کر شرکاء حیران رہ گئے،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرقیوم جتوئی کا کہنا تھا کہ پارٹی چھوڑ کر نہیں گیا تھا،اپنی مرضی سے ملک سے باہر گیا تھا،اب وطن واپس آگیا ہوں اور… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے اہم جلاوطن رہنماکی پاکستان واپسی،سرپرائز دیدیا