منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 3  اپریل‬‮  2017

تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمانادراکمل لغاری نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا۔اس موقع پرآصف علی زرداری کی ہمشیرہ اوررکن قومی اسمبلی فریال تالپورنے کہاکہ میرایہ دعوی نہیں، دعاہے کہ اب پیپلزپارٹی کانعرے وزیراعظم ہائوس اورایوان صدرمیں بھی گونجے گا۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی اب سندھ کے بعد پنجاب ،خیبرپختونخوااوربلوچستا ن میں بھی کامیابی حاصل کرے گی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اہم رہنما نے بالاخر پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پیپلزپارٹی ن لیگ کیخلاف میدان میں،کیا ہونے والا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 2  اپریل‬‮  2017

پیپلزپارٹی ن لیگ کیخلاف میدان میں،کیا ہونے والا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو سے پیپلزپارٹی کے مر کزی اور صوبائی قائدین نے لوڈشیڈ نگ اور حکومتی پالیسوں کیخلاف احتجاج کی اجازت مانگ لی جبکہ پارٹی قیادت کو پار لیمنٹ سمیت دیگر فورمز پر شدت کیساتھ لوڈشیڈنگ کا معاملے اٹھانے کے علاوہ دیگرآپشنز استعمال کر نے کی بھی تجویز دیدیں ہیں۔… Continue 23reading پیپلزپارٹی ن لیگ کیخلاف میدان میں،کیا ہونے والا ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

کراچی (این این آئی) جیکب آباد ضلع سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی میر حسن کھوسو کے بھتیجے میر طاہر حسین کھوسو نے بدھ کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی فریال تالپور سے ملاقات کی اور اپنے ساتھیوں سمیت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر میر طاہر… Continue 23reading اہم سیاسی رہنمانے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

datetime 28  مارچ‬‮  2017

پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

اسلام آباد(آئی این پی )سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کو مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ چوہدری نثار وفاقی وزیر رہیں، جج نہ بنیں، چوہدری نثار میرے اوپر بنائے گئے مقدمات اوراپنے قائدین پر مقدمات کے حوالے سے مجھ سے مناظرہ… Continue 23reading پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں معنی خیزکشیدگی بڑھ گئی،چوہدری نثارکو مناظرے کا چیلنج 

موجودہ حکومت امریکیوں کے ساتھ ملکرکیا کررہی ہے؟سابق وزیرداخلہ نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

datetime 28  مارچ‬‮  2017

موجودہ حکومت امریکیوں کے ساتھ ملکرکیا کررہی ہے؟سابق وزیرداخلہ نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی ر ہنما اورسابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نے حکومت سے ایبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ اور پرویز مشرف دور سے لیکر اب تک امریکیوں کو جاری کئے گئے ویزوں کی تفصیلات منظر عام پر لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ امریکیوں کو ویزے موجود ہ… Continue 23reading موجودہ حکومت امریکیوں کے ساتھ ملکرکیا کررہی ہے؟سابق وزیرداخلہ نے انتہائی سنگین دعویٰ کردیا

ویزہ سکینڈل،پیپلزپارٹی کتنے ہزار امریکی ایجنٹوں کو پاکستان لائی،دستاویزات میں تہلکہ خیزانکشافات

datetime 26  مارچ‬‮  2017

ویزہ سکینڈل،پیپلزپارٹی کتنے ہزار امریکی ایجنٹوں کو پاکستان لائی،دستاویزات میں تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ویزا سکینڈل،،بات حد سے آگے نکل گئی،بیس تیس ہزار امریکی نہیں بلکہ کتنے امریکیوں کو ویزے جاری ہوئے؟تہلکہ خیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق امریکیوں کو ویزے جاری کرنے کے سکینڈل نے نیا رُ خ اختیارکرلیا ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسین حقانی امریکہ میں پاکستانی سفیر ہونے کے باوجود پاکستان کے مفادات… Continue 23reading ویزہ سکینڈل،پیپلزپارٹی کتنے ہزار امریکی ایجنٹوں کو پاکستان لائی،دستاویزات میں تہلکہ خیزانکشافات

پیپلزپارٹی کوبڑا سیاسی دھچکہ، حامد سعید کاظمی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پیپلزپارٹی کوبڑا سیاسی دھچکہ، حامد سعید کاظمی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کا ظمی کاپی ٹی آئی میں شمولیت کا امکان، تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی دور حکومت میں وفاقی وزیر برائے مذہبی امور حامد سعید کاظمی کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ آئندہ ہونیوالے عام انتخابات سے قبل چیئرمین تحریک انصاف عمران… Continue 23reading پیپلزپارٹی کوبڑا سیاسی دھچکہ، حامد سعید کاظمی پی ٹی آئی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے متعلق ناقابل یقین چیزوں کا اعتراف کر لیا

datetime 25  مارچ‬‮  2017

پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے متعلق ناقابل یقین چیزوں کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی نے حسین حقانی کو ویزوں کے اجراء کا اختیار دینے کا اعتراف کرلیا،پیپلزپارٹی کے ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی نے حسین حقانی کو ویزوں کے اجراء کا اختیار دیا تھا لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ قانونی تقاضے پورے نہ کیئے… Continue 23reading پیپلز پارٹی نے حسین حقانی سے متعلق ناقابل یقین چیزوں کا اعتراف کر لیا

پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

datetime 24  مارچ‬‮  2017

پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پیپلزپارٹی دور حکومت میں امریکیوں کو ویزوں کی فراہمی کے حوالے سے وزارت داخلہ میں موجود ریکارڈ منگوانے کا فیصلہ کر لیا ، معاملے میں وزارت داخلہ کا کیا کردار رہا، ان پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی… Continue 23reading پرانی فائلیں کھل گئیں،چوہدری نثار کا پیپلزپارٹی کے خلاف انتہائی اقدام

Page 11 of 27
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 27