منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

معروف صحافی کے اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ غیر ذمہ دارانہ ریمارکس نشر ،نجی ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی شروع

datetime 8  ستمبر‬‮  2017

معروف صحافی کے اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ غیر ذمہ دارانہ ریمارکس نشر ،نجی ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی شروع

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی ٹی وی چینل ’اے آر وائی نیوز‘ کے پروگرام ’دی رپورٹرز‘ بتاریخ 7ستمبر 2017ء میں عارف حمید بھٹی کی جانب سے اﷲ تعالیٰ کا ذکر انتہائی غیر ذمہ دارانہ انداز میں کرنے پر اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے سات یوم یعنی… Continue 23reading معروف صحافی کے اﷲتعالیٰ کے نام کیساتھ غیر ذمہ دارانہ ریمارکس نشر ،نجی ٹی وی چینل کیخلاف کارروائی شروع

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

اسلام آباد (آن لائن) چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات پر مبنی پروگرام نشر کرنے پرنیب نے اینکر پرسن ایس کے نیازی اور فری لانس صحافی اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست دیدی ہے۔ نیب کی طرف سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ نجی ٹی وی… Continue 23reading چیئر مین نیب اور انکے بیٹے سے متعلق بے بنیاد الزامات ،ایس کے نیازی اور اسد کھرل کے خلاف پیمرا کو درخواست

عدالتی کارروائی کی من گھڑت رپورٹنگ 27ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی

datetime 25  اگست‬‮  2017

عدالتی کارروائی کی من گھڑت رپورٹنگ 27ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے 27نجی ٹی وی چینلز کو لاہور ہائیکورٹ کے زیرِ سماعت مقدمہ ’آمنہ ملک بنام وفاق پاکستان وغیرہ ‘ میں فاضل عدالت کے مورخہ 24اگست 2017ء کے ایک حکمنامہ کی غلط اور من گھڑت رپورٹنگ کرنے پر ایڈوائس جاری کرتے ہوئے انہیں ایسا کرنے سے باز رہنے… Continue 23reading عدالتی کارروائی کی من گھڑت رپورٹنگ 27ٹی وی چینلز کو بھاری پڑ گئی

نجی ٹی وی چینلزمیں نشر کئے جانیوالے اخلاق باختہ موادپر تنقید،پیمرا نے شیریں رحمان کو ’’آئینہ ‘‘دکھادیا

datetime 19  اگست‬‮  2017

نجی ٹی وی چینلزمیں نشر کئے جانیوالے اخلاق باختہ موادپر تنقید،پیمرا نے شیریں رحمان کو ’’آئینہ ‘‘دکھادیا

اسلام آباد(این این آئی)سینیٹر شیری رحمان اور سینئر جرنلسٹ زاہد حسین نے بدھ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیمرا کی طرف سے نجی ٹی وی چینلز ’اے آر وائی کمیونی کیشنز‘، ’ہم ٹی وی‘اور ’جیو انٹرٹینمنٹ ‘ کو انتباہ جاری کرنے کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوال اُٹھایا ہے… Continue 23reading نجی ٹی وی چینلزمیں نشر کئے جانیوالے اخلاق باختہ موادپر تنقید،پیمرا نے شیریں رحمان کو ’’آئینہ ‘‘دکھادیا

کالے جادو کی ترغیب ،نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر پابندی عائدکردی گئی

datetime 16  اگست‬‮  2017

کالے جادو کی ترغیب ،نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر پابندی عائدکردی گئی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے نجی ٹی وی چینل ’ٹی وی ون‘ کو کالے جادو کی ترغیب پر مبنی مواد نشر کرنے پر انتباہ جاری کرتے ہوئے متعلقہ پروگرام فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی ہے ۔’ٹی وی ون‘ پر مورخہ 6اگست 2017 ؁ء کو ایک ڈرامہ دکھایا گیا… Continue 23reading کالے جادو کی ترغیب ،نجی ٹی وی چینل کے پروگرام پر پابندی عائدکردی گئی

ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 26  جولائی  2017

ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے نجی ٹی وی چینل ’جاگ ٹی وی‘ کو ملازمین کی مبینہ جبراً اور خلافِ معاہدہ برطرفیوں پر اظہارِ وجوہ نوٹس جاری کرتے ہوئے سات روز میں جواب طلب کر لیا ہے ۔ اتھارٹی نے مذکورہ ٹی وی چینل کے سینئر پروڈیوسر نعیم طاہر کی طرف… Continue 23reading ملازمین کی جبری برطرفیاں،نجی ٹی وی چینل کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیاگیا

نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ’’ڈی جی پیمرا جیل جائیں گے‘‘

datetime 24  جولائی  2017

نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ’’ڈی جی پیمرا جیل جائیں گے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ نہالی ہاشمی بادی النظرمیں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ۔پیر کو جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے نہال ہاشمی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔جس میں نہال ہاشمی کے… Continue 23reading نہال ہاشمی نے توہین عدالت کی ’’ڈی جی پیمرا جیل جائیں گے‘‘

بھارتی ڈراموں پرپابندی کا کیس،عدالت نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

datetime 14  جولائی  2017

بھارتی ڈراموں پرپابندی کا کیس،عدالت نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے نجی ٹی وی چینل ’اردو۔1‘کو انڈین ڈرامے دکھانے کی اجازت دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فاضل عدالت نے مورخہ 14جولائی 2017ء کو عبوری حکم میں پیمرا کی طرف سے ’اردو۔1‘ کو انڈین ڈرامے دکھانے پر… Continue 23reading بھارتی ڈراموں پرپابندی کا کیس،عدالت نے حیرت انگیزفیصلہ سنادیا

پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

datetime 7  جولائی  2017

پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ناشائستہ و قابلِ اعتراض مواد پر مشتمل ’اِگلو ‘پروڈکٹ کے اشتہار کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے ۔ معمول کی مانیٹرنگ کے دوران اتھارٹی کے نوٹس میں آیا ہے کہ نجی ٹی وی چینلز پر ’اِگلو ‘ پروڈکٹ کا اشتہار دکھایا جارہا… Continue 23reading پیمرا نے ’اِگلو ‘اشتہار پر پابندی عائد کر دی

Page 6 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9