fbpx
تازہ تر ین :

پولیو وائرس

بلوچستان ،قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق

  بدھ‬‮ 4 ستمبر‬‮ 2019  |  17:10
کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے قلعہ عبداللہ میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آگیا جس میں قلعہ عبداللہ کے علاقے میں 17ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے محکمہ صحت حکام کے مطابق بچے ...

کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  منگل‬‮ 27 اگست‬‮ 2019  |  12:40
اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم کے فوکل پرسن برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے کہا ہے کہ کراچی لاہور اور کوئٹہ میں پولیو وائرس موجود ہے احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہی اس موذی مرض سے جان چھڑائی جاسکتی ہے ۔ منگل کے روز ایک بیان میں بابر بن عطا نے ...

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں اور شمالی ضلع تورغر میں پولیو وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا

  بدھ‬‮ 3 جولائی‬‮ 2019  |  15:20
کوہاٹ(این این آئی) خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں اور شمالی ضلع تورغر میں پولیو وائرس انتہائی تیزی سے پھیلنے لگا اور ضلع بنوں میںپولیو کے تین جبکہ تورغر میں دو نئے کیس دریافت ہونے پر قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر میں پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعدادتشویشناک حد تک بڑھ ...

بنوں: ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ،تعداد13 ہوگئی

  پیر‬‮ 17 جون‬‮ 2019  |  13:30
بنوں ( آن لائن) بنوں کے علاقے جانی خیل سے ایک اور پولیو کیس سامنے آگیا، 17 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی، بنوں ڈویژن میں پولیو کیسز کی تعداد 13 ہوگئی۔ ادھر ملک بھر میں آج سے خصوصی پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔ محکمہ صحت کوئٹہ کے ...

شانگلہ :2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق،رواں برس مجموعی پولیو کیسز کی تعداد 23 ہو گئی

  جمعہ‬‮ 14 جون‬‮ 2019  |  13:30
پشاور (آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس منظر عام پر آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ کے 2 سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، پولیو کا شکار بچے کا تعلق تحصیل پورن کی یو سی نصرت خیل سے ہے، پولیو ...

ملک کے 6 بڑے شہروں کے سیوریج میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف

  ہفتہ‬‮ 1 جون‬‮ 2019  |  13:11
اسلام آباد(سی پی پی) مختلف شہروں سے نئے لیے گئے سیوریج کے نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ۔ نمونے کراچی اور لاہور سمیت 6 بڑے شہروں سے لیے گئے۔مذکورہ شہروں میں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد اور راولپنڈی شامل ہیں۔کوئٹہ کے ریلوے پل اور طاس ...

ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق

  جمعرات‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2019  |  13:35
پشاور (این این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔جمعرات کو محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے بتا یا کہ ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ بچی اور شمالی وزیرستان سے 17 ...

پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو بری طرح جکڑ لیا، مزید کتنے کیسز سامنے آگئے؟حکومتی کوششیں دھری کی دھری رہ گئیں

  ہفتہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:19
اسلام آباد (این این آئی)خیبر پختونخوا سے 2 مزید پولیو کیسز کی تصدیق کے بعد رواں سال سامنے آنے والے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ادارہ صحت میں قائم پولیو کے وائرس کی تشخیص کرنے والی لیبارٹری نے اس بات کی تصدیق ...

لاہور: دو روز میں پولیو کے دو کیسز سامنے آ گئے ،تیرہ ماہ کی بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق

  جمعہ‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:50
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں دو روز میں پولیو کے دو کیسز سامنے آگئے ،قومی ادارہ صحت نے لاہور میں تیرہ ماہ بچی کے پولیو وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کردی جس کے بعد رواں برس اب تک ملک میں پولیو وائرس سے متاثر ہونے والے بچوں ...

پولیو وائرس نے پاکستانیوں کو جکڑ لیا کون سے شہر انتہائی خطرناک قراردیدئیے گئے؟سیمپلز میں تصدیق

  جمعرات‬‮ 25 اپریل‬‮ 2019  |  16:05
اسلام آباد(آن لائن )رواں ماہ ملک کے مختلف حصوں سے لیے جانے والے سیمپلز میں سے لاہور، راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی، راولپنڈی، لاہور اور پشاور پولیو وائرس کے حوالے سے انتہائی خطرناک شہر قرار دے دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت ...

افغانستان سے آنے والے ہر عمر کے مسافرکو اب یہ کام لازمی کرنا ہوگا، پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان کے تحت نئی پابندی عائد

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  22:21
پشاور(آن لائن)پولیو خاتمہ کی عالمی کوششوں اور پاکستان کے قومی ایمرجنسی ایکشن پلان میں پولیو وائرس کی ترسیل کو روکنے کے واحد مقصد کے پیش نظر، طورخم گیٹ عبور کرنے والے ہر عمر کے افراد کو پولیو قطرے پلوانے کا کام مارچ 25، 2019 سے شروع کیا جا رہا ہے۔ کوآرڈَینیٹر ...

ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق

  جمعہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2019  |  13:00
کوہاٹ(این این آئی)ضلع ہنگو میں پانچ ماہ کی بچی میں پولیو کے وائرس کی تصدیق ہوگئی اور اس طرح رواں سال کے دوران پولیوسے متاثرہ بچوں کی تعداد چار ہوگئی۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کے فوکل پرسن برائے پولیو بابر بن عطا اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہنگوڈاکٹرثمین جان کے مطابق گزشتہ ...