آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا ؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی
اسلام آباد( آن لائن ) آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا اور وزیراعظم نے اس کی منظوری بھی دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کے متعلقہ حکام عید پراسلام آباد میں ہی رہیں گے اور بجٹ کے حتمی حجم کا فیصلہ اگلے چند دن میں کرلیا جائے گا۔ میڈیا… Continue 23reading آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا ؟ وزیراعظم نے منظوری دیدی