پاکستان کی امریکہ کے بارے میں پالیسی تبدیل،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے اہم فیصلے کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی) مشیرقومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا ہے،امریکا افغان مفاہمتی عمل میں چار فریقی گروپ کی فعالی پر رضامند ہے،خطے کیلئے امریکہ کی نئی پالیسی سے مسائل نے جنم لیا ہے، پاکستان مستحکم پرامن افغانستان کیلئے ہرکاوش کا… Continue 23reading پاکستان کی امریکہ کے بارے میں پالیسی تبدیل،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ نے اہم فیصلے کا اعلان کردیا