’’پاکستان میں کیا کچھ ہوتا ہے ؟‘‘

2  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پانچ سو روپے کے لئے بچوں کو خودکش بمبار بنایا گیا انہوں نے کہا کہدہشت گردی کی بڑی وجہ غربت، ناانصافی ہے ۔انہوں نے ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے تقریب کے شرکاء کو بتایا کہ میں جیل جا کر ایک 15 سالہ لڑکے سے ملا،جو دہشت گردی کی ناکام کوشش میں پکڑا گیا تھا،

اس سے میں نے پوچھا ایسا کیوں کیا، تو اس کا جواب سن کر میں سکتے میں آگیا، خود کش بمبار نے بتایا کہ پانچ سو روپے کے عوض میں نے بم پھاڑنے کا سودا کیا تھاکیونکہ میرے چھوٹے بہن بھائی بھوکے تھے ،والدین کے پاس کچھ نہیں تھا۔واقعہ کا ذکر کرتے جنرل (ر)جنجوعہ آبدیدہ ہوگئے اور ہال میں سناٹا چھا گیا، انہوں نے ماروی میمن کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ عبادت کر رہی ہیں، میں نے ماروی کو بلوچستان کے دور دراز پسماندہ علاقہ آواران میں زلزلہ زدگان کی مدد کرتے دیکھا، یہ عورت تن تنہا ان راستوں پر سفر کر کے وہاں پہنچی تھی جہاں بغیر سکیورٹی جانا ممکن نہیں ،میں انہیں سلیوٹ کرتا ہوں ۔ جنرل (ر)جنجوعہ نے بلوچوں کے ساتھ اظہار محبت کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو منہ سے لگا کر بوسہ دیا، جس پر ہال تالیوں سے گونج اٹھا۔وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل(ر)ناصرجنجوعہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پانچ سو روپے کے لئے بچوں کو خودکش بمبار بنایا گیا انہوں نے کہا کہدہشت گردی کی بڑی وجہ غربت، ناانصافی ہے ۔انہوں نے ایک واقعہ بیان کرتے ہوئے تقریب کے شرکاء کو بتایا کہ میں جیل جا کر ایک 15 سالہ لڑکے سے ملا،جو دہشت گردی کی ناکام کوشش میں پکڑا گیا تھا،

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…