پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

اشیائے خوردونوش کی آسمان چھوتی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، صارفین شدید مشکلات کا شکار

datetime 26  فروری‬‮  2023

اشیائے خوردونوش کی آسمان چھوتی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، صارفین شدید مشکلات کا شکار

کراچی (این این آئی)اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے اضافہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل اور کٹھن ہونے لگی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق اشیائے ضروریہ کی آسمان چھوتی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکام کی جانب سے اعلان کردہ اقدامات کے ابھی تک ایسے کوئی نتائج سامنے نہیں… Continue 23reading اشیائے خوردونوش کی آسمان چھوتی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، صارفین شدید مشکلات کا شکار

مہنگائی میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، مہنگائی کی مجموعی شرح 41 سے بھی اوپر چلی گئی

datetime 24  فروری‬‮  2023

مہنگائی میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، مہنگائی کی مجموعی شرح 41 سے بھی اوپر چلی گئی

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 2.78 فی صد اضافہ ہوا ،ملک میں مہنگائی کی مجموعی ہفتہ وار شرح 41.54 فی صد پہنچ گئی ۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مہنگائی میں اضافہ اشیاء… Continue 23reading مہنگائی میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ جاری، مہنگائی کی مجموعی شرح 41 سے بھی اوپر چلی گئی

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

datetime 23  فروری‬‮  2023

رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

جڑانوالہ (آن لائن)جڑانوالہ سمیت پنجاب بھر میں رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان، دالوں، چینی، گھی، کھجوروں سمیت مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 25 سے 450 روپے تک اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ مبارک کی آمد میں ایک ماہ باقی رہ جانے پر ملک میں مہنگائی کا طوفان مزید خوفناک شکل… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا خوفناک طوفان

مہنگائی نے جیالوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں، پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے

datetime 19  فروری‬‮  2023

مہنگائی نے جیالوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں، پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں مہنگائی نے جیالوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں، پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے منی بجٹ اور پیٹرول کی قیمتوں میں ہرشربا اضافے کے بعد مارکیٹ سے عام ضرورت کی اشیاء نایاب ہو گئی ہیں مہنگائی کے اس طوفان نے جیالوں… Continue 23reading مہنگائی نے جیالوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں، پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے

امریکہ بھی مہنگائی کی مشکل صورتحال سے دوچار

datetime 2  فروری‬‮  2023

امریکہ بھی مہنگائی کی مشکل صورتحال سے دوچار

واشنگٹن (آن لائن) امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو) نے شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے جس کے بعد امریکا میں شرح سود 4.75 فیصد ہو گئی۔میڈیا رپورٹس کے… Continue 23reading امریکہ بھی مہنگائی کی مشکل صورتحال سے دوچار

مہنگاامریکی ڈالراوربڑھتی پٹرولیم قیمتیں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 31  جنوری‬‮  2023

مہنگاامریکی ڈالراوربڑھتی پٹرولیم قیمتیں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (این این آئی)امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتب کرنے کے علاوہ زندگی گزارنے کی لاگت بڑھانا شروع کر دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رمضان کا مہینہ آنے والا ہے، اسٹیک ہولڈرز کو خدشہ ہے کہ اگر… Continue 23reading مہنگاامریکی ڈالراوربڑھتی پٹرولیم قیمتیں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی کا طوفان ، شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ

datetime 19  جنوری‬‮  2023

مہنگائی کا طوفان ، شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ

قاہرہ(این این آئی) مصر میں مہنگائی کے طوفان سے پریشان شہریوں کو حکومت نے مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عرب دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک مصر کو کرنسی کے ریکارڈ بحران کا سامنا ہے۔بدترین معاشی صورتحال کے باعث کھانے پینے کی عام اشیا خریدنا عام لوگوں… Continue 23reading مہنگائی کا طوفان ، شہریوں کو مرغی کے پنجے کھانے کا مشورہ

ملک میں مہنگائی کا پارہ آسمان پر پہنچ گیا

datetime 7  جنوری‬‮  2023

ملک میں مہنگائی کا پارہ آسمان پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 30.60 ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 30 اشیا ضروریہ مہنگی ہوئیں، جن میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ ٹوٹا چاول فی کلو 6 روپے اور 20 کلو آٹے کا… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کا پارہ آسمان پر پہنچ گیا

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں خوفناک اضافہ

datetime 7  جنوری‬‮  2023

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں خوفناک اضافہ

اسلام آباد( آن لائن )ملک بھر میں رواں ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مہنگائی کی شرح بڑھ کر تیس اعشاریہ چھ صفر ہوگئی۔ملک بھر میں مرغی کی قیمتیں سولہ فیصد سے بڑھ گئیں۔ ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمتوں میں پانچ فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا۔ آٹے کی قیمتوں میں… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں خوفناک اضافہ

Page 4 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 26