مہنگائی سے تنگ مصور نے اصل نوٹوں پر احتجاج درج کرادیا

5  جنوری‬‮  2023

مہنگائی سے تنگ مصور نے اصل نوٹوں پر احتجاج درج کرادیا

بیونس آئرس (این این آئی )اپنے ملک میں مہنگائی سے تنگ مشہورارجنٹینائی مصور نے بطوراحتجاج اصل نوٹوں پر اپنی تخلیقات جاری کی ہیں جنہیں دیکھ کر ان کے غصے کا اظہار دکھائی دیتا ہے۔ سرگیو گیولیرموڈیاز نے اس کام کے لیے قیمتی ترین نوٹ بھی استعمال کئے ہیں حالانکہ اب ایک ڈالر 178 ارجنٹینا روپے… Continue 23reading مہنگائی سے تنگ مصور نے اصل نوٹوں پر احتجاج درج کرادیا

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر،نئے سال کے آغاز پر چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہونے کا امکان

29  دسمبر‬‮  2022

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر،نئے سال کے آغاز پر چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبرسامنے آ گئی ،ذرائع یوٹیلیٹی سٹورز کے مطابق وزیر اعظم پیکچ کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی,آٹا اور گھی مہنگا ہونے کا امکان ہے،یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی فی کلو 19 روپے مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔گھی کی فی کلو قیمت میں 75… Continue 23reading مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر،نئے سال کے آغاز پر چینی،آٹا اور گھی مہنگا ہونے کا امکان

روٹی 25، نان 35 کا ہونے جارہا ہے، مہنگائی نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دیے

29  دسمبر‬‮  2022

روٹی 25، نان 35 کا ہونے جارہا ہے، مہنگائی نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دیے

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہاہے کہ تجربہ کار حکمرانوں کے دور میں روٹی 25 اور نان 35 کا ہونے جارہا ہے، مہنگائی نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دئیے ہیں، 20لاکھ افراد بیروزگار ہو چکے ہیں اور خدشدہ ہے کہ یہ تعداد50لاکھ… Continue 23reading روٹی 25، نان 35 کا ہونے جارہا ہے، مہنگائی نے 75 سالہ ریکارڈ توڑ دیے

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ادارہ شماریات نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے

24  دسمبر‬‮  2022

20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ادارہ شماریات نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے

اسلام آباد(آئی این پی)ادارہ شماریات اسلام آباد نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق 51 اشیائے ضروریہ میں سے 20 کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ جبکہ 14 کی قیمتوں میں کمی اور 17 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق زندہ مرغی کی فی کلو میں قیمت میں… Continue 23reading 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 14 میں کمی ادارہ شماریات نے منہگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے

غیر جانبدارانہ سروے کے مطابق مہنگائی کی شرح 40فیصد سے تجاوز کر چکی

11  دسمبر‬‮  2022

غیر جانبدارانہ سروے کے مطابق مہنگائی کی شرح 40فیصد سے تجاوز کر چکی

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ نام نہاد تجربہ کاروں نے آٹھ ماہ میں عوام کو دو وقت کی روٹی سے بھی محروم کر دیا ہے ، امپورٹڈ ٹولے کو صرف تجربے کی بنیاد پر مسلط کیا… Continue 23reading غیر جانبدارانہ سروے کے مطابق مہنگائی کی شرح 40فیصد سے تجاوز کر چکی

بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

31  اکتوبر‬‮  2022

بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

برسلز (این این آئی)بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح 1975 کے بعد تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ملک میں مہنگائی کی شرح میں اب روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ ماہ یعنی ستمبر کے مقابلے میں صرف اکتوبر کے مہینے میں ایک فیصد اضافے کے ساتھ مہنگائی 12.27 پر پہنچ گئی… Continue 23reading بیلجیئم میں مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

7  اکتوبر‬‮  2022

ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد ( آن لائن)ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ مہنگائی کی مجموعی شرح 29.44 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردئیے۔ رپورٹ کے مطابق 51 اشیاء ضروریہ میں سے 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔14 اشیاء کی قیمتوں میں… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مجموعی شرح 29.4 فیصد ریکارڈ

اکتوبر کے پہلے ہفتے سے مہنگائی میں حیرت انگیز کمی مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

28  ستمبر‬‮  2022

اکتوبر کے پہلے ہفتے سے مہنگائی میں حیرت انگیز کمی مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)جون سے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ایک تہائی سے زیادہ کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں دہائیوں کی بلند ترین سطح پر رہنے کے بعد کچھ کمی کی توقع ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اے کے ڈی سیکیورٹیز کے سی ای او محمد فرید عالم نے بتایاکہ عالمی… Continue 23reading اکتوبر کے پہلے ہفتے سے مہنگائی میں حیرت انگیز کمی مہنگائی سے تنگ پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

15  ستمبر‬‮  2022

برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن (آن لائن) برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اشیائے خورد ونوش کی بڑھتی قیمتوں سے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، دودھ،پنیر اورانڈوں کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہری پریشان ہوگئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق یوکرین جنگ کے باعث اشیائے خوردونوش کی… Continue 23reading برطانیہ میں مہنگائی 14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی