ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

23  جون‬‮  2023

ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح34.05 فیصد جبکہ اشیائے ضروریہ کی 20 چیزیں مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد کا مزید اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 34.05… Continue 23reading ملک میں 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ،مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

17  جون‬‮  2023

دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

نیویارک (این این آئی)ورلڈ آف اسٹیٹکس نے دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان مہنگائی کی شرح کے حوالے سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔ ورلڈ آف اسٹیٹکس کے مطابق پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38 فیصد ہے جو کہ دنیا میں چھٹے نمبر… Continue 23reading دنیا میں مہنگائی کے حوالے سے سرفہرست ممالک کے نام جاری، پاکستان کا چھٹا نمبر

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

16  جون‬‮  2023

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 34.96فیصد کی شرح پر پہنچ گئی، جبکہ 19اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 0.20 فیصد بڑھ گئی ہے، اور… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی کی شرح مزید بڑھ گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

10  جون‬‮  2023

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.21فیصداضافہ ،10 ضروری اشیا ء کی قیمتوں میں کمی ،20 کی قیمتوں میں استحکام رہا، 21 ضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس آی آئی) بارے جاری رپورٹ کے مطابق 8 جون کو… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

7  جون‬‮  2023

سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

اسلام آباد(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایک سال میں فی کلو آلو 40روپے سے 70، زندہ مرغی 210روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110سے 190روپے تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس چینی 95روپے کلو تھی جو… Continue 23reading سال 2023،مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

7  جون‬‮  2023

سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

کراچی(این این آئی) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیا خوردونوش کی قیمت میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70، زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 500 روپے جب کہ فی کلو آم کی قیمت 110 سے 190 روپے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ برس چینی 95 روپے… Continue 23reading سال 2023 میں مہنگائی نے تمام ریکارڈ توڑ دیے، اشیا خوردونوش 100 فیصد مہنگی

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

1  جون‬‮  2023

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)آئندہ مالی سال 2023-24ء کے وفاقی بجٹ میں عوام کیلئے مزید مشکلاٹ بڑھنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بجٹ میں بجلی اور گیس کی سبسڈی مزید کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے جس سے بجلی و گیس صارفین کی مشکلات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید مہنگائی کا خدشہ، سبسڈیز ختم کرنے کا امکان

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

1  جون‬‮  2023

ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح38فیصد تک پہنچ گئی، مئی میں مہنگائی تخمینے سے تقریبا 4 فیصد زائد رہی، تعلیم، صحت، بجلی، گیس اور ایندھن سمیت ہر چیز مہنگی ہوگئی۔پاکستان میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح 38 فیصد تک پہنچ گئی، وزارت خزانہ نے مئی میں مہنگائی کا تخمینہ 34… Continue 23reading ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا

6  مئی‬‮  2023

مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا

مکوآنہ (این این آئی)فیصل آباد میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عام آدمی کیلئے علاج کروانا بھی مشکل ہوگیا،مہنگائی کے باعث ہر روز اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ساتھ ادویات کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، پین کلر کا جو پتا 20 روپے میں ملتا تھا وہ اب… Continue 23reading مہنگی دواؤں نے غریب کیلئے علاج بھی مشکل بنادیا