مہنگائی نے جیالوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں، پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے

  اتوار‬‮ 19 فروری‬‮ 2023  |  0:17

جیکب آباد(این این آئی)جیکب آباد میں مہنگائی نے جیالوں کی بھی چیخیں نکلوا دیں، پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے منی بجٹ اور پیٹرول کی قیمتوں میں ہرشربا اضافے کے بعد مارکیٹ سے عام ضرورت کی اشیاء نایاب ہو گئی ہیں مہنگائی کے اس طوفان نے جیالوں کی بھی چیخیں نکال دی ہیں اور جیالے پی ڈی ایم حکومت پر برس پڑے ہیں سوشل میڈیا پر ایک جیالے بشارت نے بدترین مہنگائی پر خاموش رہنا مجرمانہ قرار دیتے ہوئے پی ڈی ایم سرکار نامنظور کا نعرہ لگا دیا ہے جس پر لوگوں کی جانب سے دلچسپ تبصرے بھی کئے جا رہے ہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎