ملک میں مہنگائی کا پارہ آسمان پر پہنچ گیا

  ہفتہ‬‮ 7 جنوری‬‮ 2023  |  23:09

کراچی (این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.09 فیصد اضافے کے ساتھ مجموعی شرح 30.60 ہوگئی ہے۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 30 اشیا ضروریہ مہنگی ہوئیں، جن میں مرغی کی فی کلو قیمت میں 53 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ ٹوٹا چاول فی کلو 6 روپے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 97 روپے مہنگا ہوا۔انڈے فی درجن 4 روپے اور پیاز 6 روپے فی کلو مہنگی ہونے کے ساتھ ہی نمک، تازہ دودھ اور دہی بھی مہنگی ہونے والی اشیا میں شامل ہیں۔گزشتہ ہفتے9 اشیائے سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎