منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،عدالت کے ریمارکس

datetime 22  اپریل‬‮  2021

مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،عدالت کے ریمارکس

پشاور (این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ہائیکورٹ میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی سیکرٹری خوراک، صوبائی مشیر خوراک, ڈپٹی کمشنر، ایڈوکیٹ جنرل اور اے اے جی سید سکندر حیات شاہ پیش… Continue 23reading مہنگائی کی وجہ سے جرائم کی شرح میں اضافہ ہوا ہے،عدالت کے ریمارکس

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 18.89 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2021

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 18.89 فیصد تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) رمضان المبارک کے آغاز میں ہی مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 0.54 فیصد اضافے کے ساتھ 18.89 فیصد تک پہنچ گئی۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ہفتے بھر میں ٹماٹر، آلو، چکن، گھی سمیت 16 اشیا مہنگی ہوئیں جبکہ لہسن اور دالوں سمیت 11 مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی آئی جبک… Continue 23reading مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 18.89 فیصد تک پہنچ گئی

وزیر اعظم کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لینے اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں فوری کنٹرول کے واضح احکامات کے باوجودرمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ،تمام اشیاء انتہائی مہنگی

datetime 15  اپریل‬‮  2021

وزیر اعظم کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لینے اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں فوری کنٹرول کے واضح احکامات کے باوجودرمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ،تمام اشیاء انتہائی مہنگی

راولپنڈی (آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لینے اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں فوری کنٹرول کے واضح احکامات کے باوجودرمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا اشیائے خوردونوش کے بعد عید الفطر کی تیاریوں کے پیش نظرکپڑوں کی سلائی ،ریڈی میڈ گارمنٹس ،جوتوں اور… Continue 23reading وزیر اعظم کی جانب سے بڑھتی ہوئی مہنگائی کا نوٹس لینے اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں فوری کنٹرول کے واضح احکامات کے باوجودرمضان المبارک میں مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا ،تمام اشیاء انتہائی مہنگی

رمضان سے قبل ہی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ٹماٹر 100 روپے کلو ،آلو اور پیاز 50 روپے کلو پر پہنچ گیا مرغی کا گوشت بھی مزید مہنگا

datetime 21  مارچ‬‮  2021

رمضان سے قبل ہی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ٹماٹر 100 روپے کلو ،آلو اور پیاز 50 روپے کلو پر پہنچ گیا مرغی کا گوشت بھی مزید مہنگا

کراچی،لاہور( آن لائن، این این آئی )رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔شہر قائد میں رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ کراچی میں ٹماٹر ایک بار پھر 100 روپے کلو تک پنچ گیا جبکہ آلو اور پیاز کی… Continue 23reading رمضان سے قبل ہی اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ٹماٹر 100 روپے کلو ،آلو اور پیاز 50 روپے کلو پر پہنچ گیا مرغی کا گوشت بھی مزید مہنگا

مہنگائی قابو سے باہر، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 19  مارچ‬‮  2021

مہنگائی قابو سے باہر، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

اسلام آباد(آن لائن) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے، ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.19 فیصد کی کمی ہوئی،مہنگائی کی مجموعی شرح 13.21 فیصد ریکارڈ کی گئی، ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 22اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 9 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور… Continue 23reading مہنگائی قابو سے باہر، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

مہنگائی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2021

مہنگائی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

فیصل آباد(آن لائن) حکومت کی تمام تر کوشش کے باوجود مہنگائی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کی بلند سطح کو چھو رہی ہے کورونا کے باعث تا جروں کیلئے کاروبار کرنا اور عام آدمی کیلئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل ہوتا جا رہا ہے سرکاری ہسپتالوں کا برا حال ہے اگر کوئی غریب… Continue 23reading مہنگائی پاکستان کی 73 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی میں بے تحاشا اضافہ ، ماہانہ18سے 45ہزار تک آمدن والوں کی قوت خرید متاثر

datetime 7  مارچ‬‮  2021

مہنگائی میں بے تحاشا اضافہ ، ماہانہ18سے 45ہزار تک آمدن والوں کی قوت خرید متاثر

کراچی(این این آئی)مارچ 2020کے مقابلے میں مارچ2021کے دوران ماہانہ 18ہزار سے لیکر 45ہزار تک کی آمدن رکھنے والے پانچ انکم گروپوں کی قوت خرید متاثر ہوئی ہے ، ان پانچ انکم گروپوں کی قوت خرید میں12.83 سے لے کر 20.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے ،پاکستان شماریات بیورو کی چار مارچ2021تک کی رپورٹ انتہائی اہم… Continue 23reading مہنگائی میں بے تحاشا اضافہ ، ماہانہ18سے 45ہزار تک آمدن والوں کی قوت خرید متاثر

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

datetime 5  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

لاہور(این این آئی) ایک ہفتے کے دوران ملک بھر میں مہنگائی میں مزید 0.61 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اس کی شرح14.95 فیصد ہوگئی۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق چکن 13 روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوا اوراس کی اوسط فی کلو قیمت 263… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، مزید 22 اشیاء مہنگی ہو گئیں

مہنگائی میں دن بدن کیو ں اضافہ ہورہا ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 28  فروری‬‮  2021

مہنگائی میں دن بدن کیو ں اضافہ ہورہا ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حالیہ مہینوں میں پاکستان کے مہنگائی کے دباؤ میں اضافہ ہورہا ہے جس کی بنیادی وجہ اشیائے خوردونوش ، پیٹرولیم گروپ ، ٹیکسٹائل اور دیگر خام مال کی درآمد ہے۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق پٹرولیم خام تیل کی قیمتیں اکتوبر 2020 میں35.6ڈالرز فی بیرل سے بڑھ… Continue 23reading مہنگائی میں دن بدن کیو ں اضافہ ہورہا ہے؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

Page 15 of 26
1 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 26