کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 11.90فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے ،جس کے مطابق28مارچ 2019 کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں11.90فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔رپورٹ ...