وفاقی حکومت کامہنگائی کی ہفتہ وار شرح شائع نہ کرنے کا فیصلہ

9  ‬‮نومبر‬‮  2021

وفاقی حکومت کامہنگائی کی ہفتہ وار شرح شائع نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے ہفتہ وار حساس قیمت انڈیکس(ایس پی آئی)ڈیٹا کی ریلیز کو روکنے اور اس کے بجائے ماہانہ کنزیومر پرائس انڈیکس(سی پی آئی)جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی کابینہ نے 2 نومبر 2021 کو وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے اپنے اجلاس میں کیا۔ تجزیہ… Continue 23reading وفاقی حکومت کامہنگائی کی ہفتہ وار شرح شائع نہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کے بیان کے برعکس پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ، اعداد و شمار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

4  ‬‮نومبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کے بیان کے برعکس پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ، اعداد و شمار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

کراچی(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمتیں اور مہنگائی خطے کے ممالک سے کم ہے، اعدادوشمار کا جائزہ لیا جائے تو پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ 10.74فیصد ہے، 3 سال کے دوران میں فی کس آمدنی بھی ریکارڈ 13.51 فیصد تک گر گئی،غربت… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے بیان کے برعکس پاکستان میں مہنگائی خطے میں سب سے زیادہ، اعداد و شمار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے،اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

31  اکتوبر‬‮  2021

سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے،اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(این این آئی)رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران چینی 20 روپے 52 پیسے، گھی اوسطا 101 روپے 16 پیسے ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 224 روپے 72 پیسے مہنگاجبکہ بجلی چارجز میں 2 روپے 52 پیسے… Continue 23reading سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے،اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایک ہفتے میں مہنگائی مزید1.23 فیصد بڑھ گئی ، ادارہ شماریات نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

30  اکتوبر‬‮  2021

ایک ہفتے میں مہنگائی مزید1.23 فیصد بڑھ گئی ، ادارہ شماریات نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد ( آن لائن)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق ہفتے میں مہنگائی 1.23 فیصد بڑھ گئی، مہنگائی کی مجموعی شرح 14.31 فیصد تک پہنچ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات نے بتایا کہ کم آمدنی والوں کیلئے مہنگائی 15.01 فیصد تک ہوگئی، ایک ہفتے میں 25 اشیاء… Continue 23reading ایک ہفتے میں مہنگائی مزید1.23 فیصد بڑھ گئی ، ادارہ شماریات نے اعدادو شمار جاری کر دیئے

مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 3 سال میں کھانے پینے کی اشیا دو گنا مہنگی ہوگئیں

26  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 3 سال میں کھانے پینے کی اشیا دو گنا مہنگی ہوگئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں گزشتہ تین سال میں مہنگائی نے 70 سال کے ریکارڈ توڑ دیے، کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں دو گنا اضافہ اورگھی، تیل، چینی، آٹا اورمرغی کے گوشت کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق قیمتوں کے حساس اعشاریے (ایس پی آئی)… Continue 23reading مہنگائی کا 70 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 3 سال میں کھانے پینے کی اشیا دو گنا مہنگی ہوگئیں

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیا

22  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کے 43 ممالک میں چوتھے نمبر پر ہے۔معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے مہنگائی کے اعتبار سے دنیا 43 ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔دی اکانومسٹ کی فہرست کے مطابق پاکستان اپنے پڑوسی ملک بھارت سے مہنگائی میں 12درجے آگے ہے۔رپورٹ کے مطابق دنیا میں مہنگائی… Continue 23reading پاکستان مہنگائی کے اعتبار سے دنیا کا چوتھا ملک بن گیا

مہنگائی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

15  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیئے جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی میں 0.20 فیصد کا اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 12.66 فیصد تک پہنچ گئی، کم آمدنی والوں کیلئے مہنگائی کی شرح 14.12 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات… Continue 23reading مہنگائی کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا، 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، مرغی، آٹا، گھی سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

9  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، مرغی، آٹا، گھی سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں ہفتہ وار بنیاد پر گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا آٹا زندہ مرغی آلو گھی مہنگے ہو گئے۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے گزشتہ ایک ہفتے میں مہنگائی میں 1.21 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،سالانہ بنیاد… Continue 23reading مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، مرغی، آٹا، گھی سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری ادارے کا اعتراف

1  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری ادارے کا اعتراف

لاہور(این این آئی)ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ستمبر میں مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ماہ میں مہنگائی کی شرح 8.98 فیصدرہی،ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 2.12 فیصد اضافہ ہوا… Continue 23reading مہنگائی رواں مالی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سرکاری ادارے کا اعتراف