fbpx
تازہ تر ین :

موٹر وے

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر،موٹروے ایم 2۔ 3 کو بند کردیا گیا

  اتوار‬‮ 21 فروری‬‮ 2021  |  20:49
لاہور (آن لائن) شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور موٹر وے ایم تھری لاہور سے رجانہ تک عارضی طور پر بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں سے دھند کا راج بیشتر علاقے گہری دھند کی لپیٹ ...

30مہینوں کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا ایک اور شاہکار منصوبہ مکمل ہو نے کے قریب ، 5گھنٹوں کا فاصلہ اڑھائی گھنٹے میں طے ہوگا

  ہفتہ‬‮ 13 فروری‬‮ 2021  |  11:40
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)30ماہ کی تاخیر کے بعد موٹر وے کا مغربی کوریڈور آئندہ جون میں فعال ہو جائے گا ۔یہ ترنول راولپنڈی ایم ون ہکلا سے یارک ( ڈیرہ اسماعیل خان ) پر محیط ہے ۔روزنامہ جنگ میں طارق بٹ کی شائعخبر کے مطابق چار لین پر مشتمل 292.50کلو میٹرز ...

موٹر وے پر سفر کرنے والوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا

  منگل‬‮ 19 جنوری‬‮ 2021  |  0:26
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے کوئی کئی مقامات پر شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا، موٹروے ایم ٹولاہورسے کوٹ مومن تک شدیددھندکے باعث بندکردی گئی، موٹروے ا یم تھری لاہورسے خانیوال تک دھندکے باعث ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے، جبکہ ...

رات کو سفر کرنیوالوں کیلئے اہم خبر، موٹر وے کو ٹریفک کیلئے کئی مقامات پر بند کر دیا گیا

  اتوار‬‮ 27 دسمبر‬‮ 2020  |  19:45
لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر میدانی علاقوں میں شدید دھند کا راج ہے، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو کئی مقامات پر بند کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان موٹر وے کے حوالے سے بتایا کہ موٹروے ایم ٹوکو لاہور سے پنڈی ...

دھند اندھا دھند موٹروے کئی مقامات پر بند،پروازیں بھی شدید متاثر

  ہفتہ‬‮ 26 دسمبر‬‮ 2020  |  17:08
لاہور (این این آئی)شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو، ایم تھری اور ایم فور کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا ۔ترجمان موٹر وے کے مطابق شدید دھند کے باعث ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک اور ایم تھری لاہور سے رجانہ تک ہر قسم کی ٹریفک ...

ملک کی تیسری طویل ترین موٹر وے کی تعمیر کی منظوری دیدی گئی

  بدھ‬‮ 23 دسمبر‬‮ 2020  |  0:38
پشاور(این این آئی+ مانیٹرنگ)حکومت خیبر پختونخوا کے ترقیاتی ورکنگ پارٹی (PDWP) کا ایک خصوصی اجلاس پیر کے روز ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی و منصوبہ سازی شکیل قادر خان کی زیر صدارت ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے اراکین اور متعلقہ محکموں کے سینئر ...

موٹر وے پر سفر کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں کسی بھی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن پر رابطہ کرنے کی ہدایت

  پیر‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2020  |  10:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)موٹروے ایم فائیو روہڑی سے رحیم یار خان جبکہ موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے شام کوٹ، موٹر وے ایم تھری ننکانہ صاحب سے عبد الحکیم اور ملتان سے خانیوال شدید دھند کی وجہ سے بند کردی گئی  ۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمدکے مطابق قومی شاہرات پر ...

موٹر وے کو متعدد مقامات سے جزوی طور پربند کرنے کا فیصلہ

  اتوار‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2020  |  10:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دھند کی وجہ سے حالیہ حادثات کے بعد کئی مقامات پر موٹروے جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ کچھ روز کے دوران پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چند روز کے دورانبھی میدانی ...

موٹر وے پر ایک اور دل دہلا دینے والا واقعہ ”3 پھولوں والے باوردی تھانیدار ”کی نوجوان کے سامنے طلاق یافتہ خاتون کی آبروریزی

  جمعرات‬‮ 29 اکتوبر‬‮ 2020  |  12:28
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک اور خاتون کی عزت لوٹ لی گئی ، روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق ایسر کے روڈ پر موٹر وے پل کے قریب کار سواروں نے موٹر سائیکل سوار خاتون اور نوجوان کو روک کر خاتون کو نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ خاتون کے مطابق آبروریزی کرنے والوں میں ...

وزیر اعظم عمران خان نے موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کی سن لی، زبردست حکم جاری

  ہفتہ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2020  |  15:09
اسلام آباد (آاین این آئی)موٹر وے ریسٹ ایریاز میں اشیاء کی زائد قیمتوں پر شہریوں کی شکایات ،وزیر اعظم عمران خان نے سیٹزن پورٹل پر شکایات کا نوٹس لے لیا ۔ ہفتہ کو وزیر اعظم نے موٹر وے ریسٹ ایریاز پر اشیاء خوردونوش کی زائد قیمتوں پر برہمی کااظہار کرتےہوئے ...

موٹر وے کے ذریعے پورے ملک کو جوڑنے کی کوششیں ایم 8موٹرے کی تعمیر کے آغاز کی تیاریاں شروع

  بدھ‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2020  |  11:41
اسلام آباد، بٹ خیلہ (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن )این ایچ اے نے بلوچستان میں ایم8 موٹر وے کے 146 کلومیٹر طویل ہوشاب-آوران-خضدار سیکشن کی تعمیر کے لئے بولی طلب کرنا شروع کردی ۔ سی پیک حکام کا کہنا ہے کہ نیا سیکشن گوادر پورٹ کے رابطے کو بہتر بنائے گا ...

موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

  جمعرات‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2020  |  17:34
لاہور(این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے موٹر وے پر پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی لگاتے ہوئے آئندہ ہفتے عمل درآمد رپورٹ طلب کر لی۔لاہور ہائیکورٹ میں پولی تھین بیگز کے موٹر وے پر استعمال کے خلاف ابوذر سلمان کی درخواست پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔عدالت نے ...

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی نجی کمپنی کی بس نے 2خواتین اور بچوں کو ٹرمینل کی بجائے موٹروے پر اتار دیا،پھر کیا ہوا؟حکام کی دوڑیں لگ گئیں

  ہفتہ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2020  |  12:09
ڈسکہ/لاہور( این این آئی)لاہور سے سیالکوٹ جانے والی نجی کمپنی کی بس نے دو خواتین اور ان کے بچوں کو ٹرمینل کی بجائے موٹروے پر اتار دیا،اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر خواتین اوربچوں کو بحفاظت گھر تک پہنچایا ۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ...

موٹر وے پرچلتی بس کے دوران افسوناک واقعہ جائے وقوعہ پردل دہلا دینے والے مناظر

  منگل‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2020  |  12:47
رحیم یارخان (این این آئی) رحیم یار خان کے قریب موٹر وے پر چلتی بس میں آگ لگ گئی، 45 مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگاکر اپنی جان بچائی ریسکیو ذرائع کے مطابق بھونگ روڈ جمالدین والی کے قریب،آگ لگنے سے مسافر بس جل کر راکھ ہوگئی، باجوڑ سے ...

موٹر وے کے تمام راستے کھلے ہیں ،پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا گیا

  منگل‬‮ 31 مارچ‬‮ 2020  |  22:38
لاہور( این این آئی)ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے نے کہا ہے کہ موٹر وے کے تمام راستے کھلے ہیں تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کو سفر کرنے کی اجازت نہیں۔مال برادار گاڑیوں، گڈز ٹرانسپورٹ کی گاڑیوں کو موٹروے پر سفر کرنے کی اجازت ہے۔ترجمان کے مطابق مال بردار گاڑیوں میں صرف ...

91کلو میٹر کا فاصلہ صرف41منٹ میں طے پاکستان میں ایک اور موٹر وے تیار

  بدھ‬‮ 11 مارچ‬‮ 2020  |  10:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے سیالکوٹ 91 اعشاریہ 47 کلومیٹر طویل موٹروے کا افتتاح 30 مارچ کو کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے کی تعمیر پر 44 ارب روپے کی لاگت آئی ہے، نئی سڑک کی تعمیر سے دونوں شہروں کے درمیان کا فاصلہ محدود ہو ...

شدید دھند،موٹروے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، سفرشروع کرنے سے پہلے مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

  اتوار‬‮ 29 دسمبر‬‮ 2019  |  13:22
اسلام آباد ( آن لائن )موٹروے ایم ون پشاور سے لے کر بر ہان تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے۔اتوار کوموٹروے پولیس کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم ٹو چکری سے لے کر للہ تک دھند کے باعث حد نگاہ ...

موٹروے پر تیز رفتاری اور سیفٹی بیلٹ نہ پہننےوالوں کی شامت کتنا جرمانہ کیا جائیگا ؟سخت سزائوں کا اعلان کردیا گیا

  بدھ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2019  |  10:57
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی شاہراہوں پر یکم جنوری سے نئے جرمانوں کا اطلاق ہو گا ،موٹر وے پولیس کی جانب سے جرمانوں کی شرح سے متعلق آگاہی مہم شروع کر دی گئی ۔ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کا کہناتھا کہ تیز رفتار بسوں کو دس اور ...

موٹروے ایم فور کا افتتاح،گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں میں سمٹ گیا، ایم ون،ٹو، تھری،فور اور فائیو آپس میں منسلک ہوگئے

  اتوار‬‮ 27 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:58
خانیوال/عبد الحکیم (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موٹروے ایم فور خانیوال سے عبدالحکیم سیکشن کا افتتاح کر دیا۔ خانیوال عبدالحکیم سیکشن مکمل ہونے سے ایم ون،ایم ٹو، ایم تھری،ایم فور اور ایم فائیو آپس میں منسلک ہوگئے ہیں،پشاور، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور، ملتان اور سکھر ...