موٹر وے پرچلتی بس کے دوران افسوناک واقعہ جائے وقوعہ پردل دہلا دینے والے مناظر
رحیم یارخان (این این آئی) رحیم یار خان کے قریب موٹر وے پر چلتی بس میں آگ لگ گئی، 45 مسافروں نے چلتی بس سے چھلانگیں لگاکر اپنی جان بچائی ریسکیو ذرائع کے مطابق بھونگ روڈ جمالدین والی کے قریب، آگ لگنے سے مسافر بس جل کر راکھ ہوگئی، باجوڑ سے کراچی جانیوالی بس میں… Continue 23reading موٹر وے پرچلتی بس کے دوران افسوناک واقعہ جائے وقوعہ پردل دہلا دینے والے مناظر