ملک بھر کی موٹر ویز کو انشورڈ کرنے کا فیصلہ ، جانتے ہیں حادثہ یا دہشتگردی کی صورت میں متاثرین کو کتنا معاوضہ ملے گا؟
کراچی( آن لائن )وفاقی حکومت نے شہریوں کے جان و مال کی حفاظت کیلئے ملک بھر کی موٹر ویز کو انشورڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا،کسی بھی حادثہ یا دہشتگردی کی کارروائی کی صورت میں متاثرین کو 5 لاکھ معاوضہ اداکیاجائیگا، ریسکیو کیلئے ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے ،ذرائع کے مطابق وزارت تجارت کے ذیلی ادارہ… Continue 23reading ملک بھر کی موٹر ویز کو انشورڈ کرنے کا فیصلہ ، جانتے ہیں حادثہ یا دہشتگردی کی صورت میں متاثرین کو کتنا معاوضہ ملے گا؟