91کلو میٹر کا فاصلہ صرف41منٹ میں طے پاکستان میں ایک اور موٹر وے تیار

11  مارچ‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سے سیالکوٹ 91 اعشاریہ 47 کلومیٹر طویل موٹروے کا افتتاح 30 مارچ کو کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے کی تعمیر پر 44 ارب روپے کی لاگت آئی ہے، نئی سڑک کی تعمیر سے دونوں شہروں کے درمیان کا فاصلہ محدود ہو کر 41 منٹ رہ جائے گا۔ نو تعمیر شدہ موٹروے کی 4لین ہیں اور اس پر 9 انٹر چینجز، 8 فلائی اوورز

، 20 پل اور 18 انڈر پاسز تعمیر کیے گئے ہیں۔حکام کا کہنا ہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کے ساتھ 3 انڈسٹریل زون اور 2 یونیورسٹیاں بھی قائم کی جائیں گی ۔ اس موٹروے کو لاہور کے قریب کالا شاہ کاکو کے ذریعے ایم 2 اور این 5 سے جوڑا گیا ہے، یہ سڑک جی ٹی روڈ کے متوازی بنائی گئی ہے جو کامونکی ، گوجرانوالہ، ڈسکہ، سمبڑیال سے ہوتی ہوئی سیالکوٹ تک جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…