جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مینار پاکستان کا نام تبدیل ، پاکستان کی پہچان یہ جگہ کس کام کیلئے مختص کی جاسکتی ہے؟بڑی خبر آگئی

datetime 3  اپریل‬‮  2018

مینار پاکستان کا نام تبدیل ، پاکستان کی پہچان یہ جگہ کس کام کیلئے مختص کی جاسکتی ہے؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتجاج کیلئے مینار پاکستان مختص کرنے اور اسے برطانیہ کےہائیڈ پارک کی طرز کا قرار دینے کیلئے درخواست لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے فل بنچ کو بھجوا دی ۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج کیلئے مینار پاکستان مختص کرنے اور اسے برطانیہ کےہائیڈ پارک کی طرز کا قرار دینے کیلئے… Continue 23reading مینار پاکستان کا نام تبدیل ، پاکستان کی پہچان یہ جگہ کس کام کیلئے مختص کی جاسکتی ہے؟بڑی خبر آگئی

ہائیکورٹ نے سینٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2018

ہائیکورٹ نے سینٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست فیصلہ سنا دیا

لاہور (آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے سینیٹ کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیکر مسترد کردیا اور قرار دیا کہ اس معاملے پر پہلے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا جانا چاہیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے مقامی وکیل رانا علم الدین کی درخواست پر سماعت کی جس… Continue 23reading ہائیکورٹ نے سینٹ انتخابات کو کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست فیصلہ سنا دیا

ہائیکورٹ کا نوازشریف،مریم نواز سمیت 16لیگی اراکین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمراکی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ہائیکورٹ کا نوازشریف،مریم نواز سمیت 16لیگی اراکین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمراکی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی

لاہور (ا ین این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف،مریم نواز سمیت 16لیگی اراکین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمراکی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی کرتے ہوئے تمام فریقین کو پیمرا کی رپورٹ کے بعد دلائل دینے کی ہدایت کر دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے… Continue 23reading ہائیکورٹ کا نوازشریف،مریم نواز سمیت 16لیگی اراکین کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر پیمراکی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پراظہار برہمی

(ن) لیگ کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت آئین کی خلاف ورزی قرار،پنجاب سے منتخب 11سینیٹرز کی کامیابی داؤ پر لگ گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2018

(ن) لیگ کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت آئین کی خلاف ورزی قرار،پنجاب سے منتخب 11سینیٹرز کی کامیابی داؤ پر لگ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ( ن) سے تعلق رکھنے والے پنجاب سے منتخب 11سینیٹرز کی آزاد حیثیت میں کامیابی کا نوٹیفیکیشن کالعدم قرار دینے کیلئے دائر درخواست پر الیکشن کمیشن، وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد… Continue 23reading (ن) لیگ کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت آئین کی خلاف ورزی قرار،پنجاب سے منتخب 11سینیٹرز کی کامیابی داؤ پر لگ گئی

لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

datetime 12  مارچ‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

لاہور (ا ین این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی معصوم زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چوہدری پر مشتمل دو رکنی بینچ نے اپیل کی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے زینب کے قاتل عمران کی سزا ء کیخلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

عدلیہ مخالف تقاریرنواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری

datetime 5  مارچ‬‮  2018

عدلیہ مخالف تقاریرنواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری

لاہور (آن لائن)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے عدلیہ مخالف تقاریر کا سلسلہ جاری رکھنے پرمیاں نواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔درخواست گزار آمنہ ملک کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا کہ میاں نوازشریف… Continue 23reading عدلیہ مخالف تقاریرنواز شریف اور مریم نواز کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری

نواز شریف کے بعد پرویز مشرف پربھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی پارٹی صدارت سے متعلق عدالت سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

نواز شریف کے بعد پرویز مشرف پربھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی پارٹی صدارت سے متعلق عدالت سے تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے مشرف کی نااہلی کا عدالتی حکم نامہ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں پرویز مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ایک رکنی بنچ نے کی۔ ایک… Continue 23reading نواز شریف کے بعد پرویز مشرف پربھی نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی پارٹی صدارت سے متعلق عدالت سے تشویشناک خبر آگئی

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

datetime 2  مارچ‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدوار اسحاق ڈار کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی فل بنچ نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے نواب زادہ نوازش علی نے اسحاق… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

نواز شریف کی دلی خواہش پوری ہو گئی، بڑی پیشرفت سابق وزیراعظم کے سخت ترین مخالف پرویز مشرف کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 2  مارچ‬‮  2018

نواز شریف کی دلی خواہش پوری ہو گئی، بڑی پیشرفت سابق وزیراعظم کے سخت ترین مخالف پرویز مشرف کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی نا اہلی کے بعد پرویز مشرف کی بھی باری، لاہور ہائیکورٹ میں سابق صدر کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں مشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ… Continue 23reading نواز شریف کی دلی خواہش پوری ہو گئی، بڑی پیشرفت سابق وزیراعظم کے سخت ترین مخالف پرویز مشرف کے خلاف بھی قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے بڑی خبر آگئی

Page 42 of 51
1 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51