اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کیخلاف درخواست خارج کر دی ، سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدوار اسحاق ڈار کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی فل بنچ نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ پیپلز پارٹی کے نواب زادہ نوازش علی نے اسحاق ڈار کے خلاف درخواست

دائر کی ۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ اسحاق ڈار پاناما کیس میں اشتہاری ہے، ایک اشتہاری شخص انتخابات میں حصہ لینے کا اہل نہیں۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ اسحاق ڈار کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت کو کالعدم قرار دیا جائے۔تاہم عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…