fbpx
تازہ تر ین :

لاہور چیمبر

فکسڈ ٹیکس سمیت دیگر ٹیکس معاملات پر تاجر برادری کی تجاویز پر عمل درآمد کیا جائے : لاہور چیمبر

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  12:17
لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے پالیسی میکرز پر زور دیا ہے کہ وہ معاشی درستگی اور کاروباری ماحول کی بہتری کے لیے زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقدامات اٹھائیں، اعداد و شمار کےہیرپھیر سے ...

تاجر گروپوں کی بڑی تعداد کالاہور چیمبر کے الیکشن میں پیاف فائونڈرز اتحاد کی حمایت کا اعلان

  جمعہ‬‮ 30 اگست‬‮ 2019  |  16:20
لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور کارنر میٹنگز کے ساتھ ساتھ لابنگ اور کنویسنگ بھی کی جارہی ہے۔ انتخابات کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونائیٹڈ بزنس گروپ کے چیئرمین اور انتخابی ...

فکسڈ ٹیکس، قومی شناختی کارڈ کی شرط پر تاجروں کے تحفظات فورا دور کیے جائیں : لاہور چیمبر

  جمعرات‬‮ 8 اگست‬‮ 2019  |  10:57
لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر نے حکومت پر زور دیا ہے کہ خریداروں کے قومی شناختی کارڈ کی شرط اور فکسڈ ٹیکس کے معاملات پر تاجر برادری کے تحفظات فوری طور پردور کرے ، شرائط جبری طور پر نافذ کرنے کی وجہ سے کاروباری حالات خراب ہونگے جو کسی ...

فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت کی جائے ، لاہور چیمبر

  ہفتہ‬‮ 3 اگست‬‮ 2019  |  10:55
لاہور( این این آئی ) لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الر حمان سہگل نے فکسڈ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں سے فوری مشاورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں لاہور چیمبر پہلے ہی تجاویز دے چکا ہے۔ ایک بیان ...

3 ہزار آئٹمز پر اضافی کسٹمز ڈیوٹی واپس لی جائے، لاہور چیمبر

  منگل‬‮ 30 جولائی‬‮ 2019  |  12:43
لاہور(آن لائن)لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہاکہ حکومت نے 1600 آئٹمز پر ڈیوٹی صفر کی لیکن 3 ہزار آئٹمز پر ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹی عائد کر دی جس کی وجہ سے مصنوعات مہنگی اور مقامی صارفین کے مسائل میں اضافہ ہوا۔میڈیا ...

حکومت پانچ برآمدی سیکٹرز کے لیے زیرو ریٹنگ کی سہولت فوری طور پر بحال کرے : لاہور چیمبر

  جمعرات‬‮ 13 جون‬‮ 2019  |  11:26
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزادناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ پانچ برآمدی سیکٹرز کے لیے زیرو ریٹنگ کی سہولت فوری طور پر بحال کرے کیونکہ اس کی واپسی سے کاروباری برادری میں شدید بے ...

بین الاقوامی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے کا مطلب زیادہ زرمبادلہ کا حصول ہے : لاہور چیمبر

  جمعہ‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:20
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تجارتی مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت میں اضافے کا مطلب زیادہ زرمبادلہ کا حصول ہے ، اگر کاروباری آسانیوں والے ممالک کی عالمی ...

مارک اپ کی شرح میں اضافہ صنعتوں کی بنیاد کو مزید کھوکھلا کرے گا : لاہور چیمبر

  منگل‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2019  |  14:05
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مارک اپ کی شرح میں ڈیڑھ فیصد اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ فیصلہ صنعتوں کی بنیاد مزید کھوکھلا ...

چیئرمین شبر زیدی کے اقدامات سے ایف بی آر اور کاروباری برادری کے درمیان اعتماد سازی ہوگی : لاہور چیمبر

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  15:12
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی کے درست اقدامات اور کاروباری برادری کو عزت و احترام دینے کی ہدایات پر اطمینان کا اظہار کرتے امید ظاہر کی ...

روپے کی قدر ہرقیمت پر مستحکم کرنا ہوگی : لاہور چیمبر

  جمعہ‬‮ 10 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:35
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ روپے کی قدر مستحکم کرنے کے لیے ہنگامی اور ٹھوس اقدامات اٹھائے کیونکہ بے قدری کی وجہ سے بہت سے ...

مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ کی جائے تاکہ صنعتوں کو سستے سرمائے کی فراہمی ممکن ہوسکے : لاہور چیمبر

  ہفتہ‬‮ 4 مئی‬‮‬‮ 2019  |  10:45
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے سٹیٹ بینک آف پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر مارک اپ کی شرح سنگل ڈیجٹ پر لائے، ایسے وقت میں ...

رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے ، لاہور چیمبر

  منگل‬‮ 23 اپریل‬‮ 2019  |  10:05
لاہور(این این آئی ) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران انڈسٹری کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائے، ماضی میں ماہ رمضان کے دوران صنعتوں کو بجلی ...

زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اس شعبے کے استحکام کیلئے پالیسی میں اصلاحات لانا ہوں گی : لاہور چیمبر

  جمعہ‬‮ 19 اپریل‬‮ 2019  |  13:55
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے حکومت پر زور دیا ہے کہ زرعی شعبہ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے تباہی سے متاثرہ کسانوں کی فوری معاونت کرے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر ...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ کی وافر گنجائش ہے‘ لاہور چیمبر

  ہفتہ‬‮ 13 اپریل‬‮ 2019  |  10:40
لاہور(این این آئی )لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے کہا ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تجارت کے فروغ کی وافر گنجائش ہے۔ جنوبی افریقہ پاکستان کوکیمیکل ، گولڈ،میٹل اور مشینری سمیت بہت سی اشیاء برآمد جبکہ یہاں سے بہترین معیاری مصنوعات درآمد کرسکتا ہے۔پاکستان ...

ٹیکس ٹو جی ڈی پی کی شرح بڑھانے کے لیے پاکستان کو ٹیکس اصلاحات کی اشد ضرورت ہے : لاہور چیمبر آف کامرس

  جمعرات‬‮ 11 اپریل‬‮ 2019  |  10:30
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے زیراہتمام ٹیکس ڈے کے موقع پر آگاہی واک منعقد کی گئی جس میں لاہور چیمبر کے قائم مقام صدر خواجہ شہزاد ناصر، نائب صدر فہیم الرحمن سہگل، چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی جاوید احمد ، سابق صدر ...

لاہور چیمبر کا سٹیٹ بینک کی جانب سے مارک اپ کی شرح بڑھانے ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار

  ہفتہ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2019  |  10:20
لاہور ( این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مارک اپ کی شرح بڑھانے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی اطلاعات پر گہری تشویش ...

ایک کروڑ روپے تک کے ریفنڈز فوری ادا کیے جائیں : لاہور چیمبر

  منگل‬‮ 19 مارچ‬‮ 2019  |  16:25
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر، سینئر نائب صدر خواجہ شہزاد ناصر اور نائب صدر فہیم الرحمن سہگل نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور دیا ہے کہ وہ پہلے مرحلے میں صنعت و تجارت کے ایک کروڑ روپے تک کے ...

پاکستانی قوم نیوزی لینڈ میں دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کیساتھ ہے : لاہور چیمبر

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  14:50
لاہور(این این آئی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے کرائسٹ چرچ میں سفاکانہ دہشتگردی کے بدترین واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم بالخصوص کاروباری برادری غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہے۔ ایک بیان میں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدرالماس حیدر، ...

تاجروں کی توہین، چھاپے روکنے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جائے : لاہور چیمبر کا مطالبہ

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  9:45
لاہور(این این آئی) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ٹیکس عملے کی جانب سے تاجروں سے توہین آمیز سلوک اور کاروباری مقامات پر چھاپے فی الفور روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فوری طور پر چیمبرز، بار ایسوسی ایشنز، مارکیٹ وانڈسٹریل ایسوسی ایشنز ...