منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

پی ٹی آئی حکومت کے2 پارلیمانی سال مکمل، وزیر اعظم 9 ،اپوزیشن لیڈر 3 بار ایوا ن میں آئے،کتنے بلز قانون بن سکے؟تفصیلات آگئیں

datetime 20  اگست‬‮  2020

پی ٹی آئی حکومت کے2 پارلیمانی سال مکمل، وزیر اعظم 9 ،اپوزیشن لیڈر 3 بار ایوا ن میں آئے،کتنے بلز قانون بن سکے؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد ( آن لائن)تحریک انصا ف کی حکومت نے اپنے دو پارلیمانی سال مکمل کر لئے تاہم قانون سازی کی رفتار سست رہی اور اس عرصہ میں صرف 28 بلز ہی قانون بن سکے ،اپوزیشن نے ہر دوسرے اجلاس میں واک آؤٹ کیا۔احتجاج ،ہنگامہ ،سپیکر ڈائس کا گھیرائو اور نعرے بازی ،اپوزیشن کا وطیرہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کے2 پارلیمانی سال مکمل، وزیر اعظم 9 ،اپوزیشن لیڈر 3 بار ایوا ن میں آئے،کتنے بلز قانون بن سکے؟تفصیلات آگئیں

قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

datetime 12  اگست‬‮  2020

قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی گیارہ اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر کو نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن )رکن ڈاکٹر درشن نے پیش کی۔ایوان نے قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ قرارداد میں کہاگیاکہ قائد اعظم محمد علی جناح نے… Continue 23reading قومی اسمبلی نے بانی پاکستان کی 11 اگست 1947 کو دستور ساز اسمبلی کی تقریر نصاب کا حصہ بنانے کی قراداد منظور کرلی

ن لیگ ، پیپلز پارٹی ،جے یو آئی(ف) کی جانب سے حکومت کی حمایت قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشتگردی بل 2020کی منظوری دیدی

datetime 12  اگست‬‮  2020

ن لیگ ، پیپلز پارٹی ،جے یو آئی(ف) کی جانب سے حکومت کی حمایت قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشتگردی بل 2020کی منظوری دیدی

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشت گردی بل 2020کی منظوری دے دی۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون فروغ نسیم نے انسداد دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل 2020 پیش کیا،جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا، حکومتی اتحاد کے علاوہ اپوزیشن… Continue 23reading ن لیگ ، پیپلز پارٹی ،جے یو آئی(ف) کی جانب سے حکومت کی حمایت قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشتگردی بل 2020کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن فیس بڑھانے کے بل کی تحریک مسترد کردی

datetime 11  اگست‬‮  2020

قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن فیس بڑھانے کے بل کی تحریک مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے کثرت رائے الیکشن فیس بڑھانے کے بل کی تحریک مسترد کردی۔ منگل کو قومی اسمبلی کی الیکشن فیس ایک لاکھ جبکہ صوبائی اسمبلی کی پچاس ہزار کرنے کے بل کی تحریک حکومتی رکن نصرت واحد نے پیش کی ۔حکومت نے بل کی مخالفت کردی۔ وزیرمملکت علی محمد خان… Continue 23reading قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن فیس بڑھانے کے بل کی تحریک مسترد کردی

سخت شور شرابے کے باوجود حکومت ایف اے ٹی ایف سے متعلق 2 بلز قومی اسمبلی سے منظور کروانے میں کامیاب

datetime 29  جولائی  2020

سخت شور شرابے کے باوجود حکومت ایف اے ٹی ایف سے متعلق 2 بلز قومی اسمبلی سے منظور کروانے میں کامیاب

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن اور حکومتی بینچز کی جانب سے سخت شور شرابے کے باوجود حکومت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق 2 بلز ایوان سے منظور کروانے میں کامیاب ہوگئی۔بدھ کو پارلیمان کے ایوان زیریں کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی… Continue 23reading سخت شور شرابے کے باوجود حکومت ایف اے ٹی ایف سے متعلق 2 بلز قومی اسمبلی سے منظور کروانے میں کامیاب

قومی اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین بھی آمنے سامنے ،ہم چور دروازے سے نہیں آئے جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کی کوکھ سے آپ کے لیڈر نے جنم لیا تھا، مراد سعیدن لیگ پر برس پڑے

datetime 21  جولائی  2020

قومی اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین بھی آمنے سامنے ،ہم چور دروازے سے نہیں آئے جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کی کوکھ سے آپ کے لیڈر نے جنم لیا تھا، مراد سعیدن لیگ پر برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں نجکاری کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے اراکین آمنے سامنے آگئے ، مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی سی ایل سے دس ارب ڈالر ملے ،ایک وزیر کے بیان سے پی آئی اے کے کھنڈرات بھی تباہ… Continue 23reading قومی اسمبلی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اراکین بھی آمنے سامنے ،ہم چور دروازے سے نہیں آئے جنرل جیلانی اور جنرل ضیاء کی کوکھ سے آپ کے لیڈر نے جنم لیا تھا، مراد سعیدن لیگ پر برس پڑے

2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 16  جولائی  2020

2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے قومی اسمبلی کو متعدد سوالات کے تحریری جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2012 سے لیکر اب دھرنوں اور مظاہروں کے پیش نظر اقتصادی سطح پر ملکی خزانے کو ایک ارب 50کروڑ71لاکھ97ہزار روپے نقصان ہوا ہے، 2013 میں اسلام آباد میں 3کروڑ32لاکھ81ہزار روپے جبکہ 2014میں 75کروڑ59لاکھ79ہزار روپے دھرنے… Continue 23reading 2012سے اب تک دھرنوں اور احتجاج سے قومی خزانے کو ایک ارب50 کروڑ سے زائد کا نقصان ،تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 9  جولائی  2020

دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو مارپیٹ کیخلاف خواتین، بچوں، بڑوں اور نادار افراد کے تحفظ کا بل قومی اسمبلی میں پیش ۔تفصیلات کے مطابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بل پیش کرتے ہوئے کہا کہ مارپیٹ کے ذمہ دار شخص کو کم سے کم 6 ماہ جبکہ زیادہ سے زیادہ 3 سال قید اور 20… Continue 23reading دوسری شادی کرنے سے پہلے ایک بار پھر سوچ لیں پی ٹی آئی حکومت نے قومی اسمبلی میں بڑا قدم اٹھا لیا

’’ آجائو پھر لڑ لیتے ہیں ‘‘پی پی رہنما جذباتی ہوگئے قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، علی زیدی اور نوید قمر آمنے سامنے

datetime 30  جون‬‮  2020

’’ آجائو پھر لڑ لیتے ہیں ‘‘پی پی رہنما جذباتی ہوگئے قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، علی زیدی اور نوید قمر آمنے سامنے

اسلام آباد (آن لائن )قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی نوید قمر اور وفاقی وزیر علی زیدی آمنے سامنے آ گئے ، نوید قمر جذباتی ہو گئے اور کوٹ اتار کر کہنے لگے کہ ’’ آجائو پھر لڑ لیتے ہیں ‘‘۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد… Continue 23reading ’’ آجائو پھر لڑ لیتے ہیں ‘‘پی پی رہنما جذباتی ہوگئے قومی اسمبلی میں ہنگامہ ، علی زیدی اور نوید قمر آمنے سامنے

Page 6 of 27
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 27