بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

عراقی حکومت نے اپنے ملک میں امریکی فوج پر بڑی پابندیاں لگا دیں، سلیمانی کو لانے والے طیارے کے پائلٹ اورعملہ بھی گرفتار

datetime 5  جنوری‬‮  2020

عراقی حکومت نے اپنے ملک میں امریکی فوج پر بڑی پابندیاں لگا دیں، سلیمانی کو لانے والے طیارے کے پائلٹ اورعملہ بھی گرفتار

بغداد،بیروت(این این آئی)امریکی فوج کے فضائی حملے میں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی الحشد ملیشیا کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی ہلاکت کے بعد بغداد حکومت نے ملک میں موجود امریکی فوج کو ہرطرح کے آپریشن سے روک دیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق عراقی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل عبدالکریم… Continue 23reading عراقی حکومت نے اپنے ملک میں امریکی فوج پر بڑی پابندیاں لگا دیں، سلیمانی کو لانے والے طیارے کے پائلٹ اورعملہ بھی گرفتار

سلیمانی ، ابومہدی المہندس کی میتوں کو قبرستان لے جانے کیلئےکون سے مشہور برانڈ کی کار استعمال کی گئی؟سوشل میڈیاپرصارفین کی شدید تنقید

datetime 5  جنوری‬‮  2020

سلیمانی ، ابومہدی المہندس کی میتوں کو قبرستان لے جانے کیلئےکون سے مشہور برانڈ کی کار استعمال کی گئی؟سوشل میڈیاپرصارفین کی شدید تنقید

بغداد(این این آئی) بغدادمیں مقتول جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی میتوں کو قبرستان لے جانے کے لیے امریکی ساختہ مشہور برانڈ کی شیورلے کار کا استعمال کیا گیا جس پرسوشل میڈیا پرسخت تنقید کی جا رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ناقدین کا کہنا تھا کہ سلیمانی اور… Continue 23reading سلیمانی ، ابومہدی المہندس کی میتوں کو قبرستان لے جانے کیلئےکون سے مشہور برانڈ کی کار استعمال کی گئی؟سوشل میڈیاپرصارفین کی شدید تنقید

قاسم سلیمانی کوکس ملک سے داغے گئے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، امریکی اہلکار نے کیسے اپنا مشن مکمل کیا؟اہم انکشافات

datetime 5  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی کوکس ملک سے داغے گئے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، امریکی اہلکار نے کیسے اپنا مشن مکمل کیا؟اہم انکشافات

دوحہ(این این آئی)ایران کے مقتول جنرل قاسم سلیمانی کو نشانہ بنانے والے دو میزائل ڈرون طیاروں میں نصب تھے۔ یہ دونوں میزائل حملے کے مقام سے 1100 کلو میٹر دور العدید کے امریکی اڈے سے داغے گئے تھے۔ ان میں سے ایک میزائل نے گاڑی کے پرخچے اڑا دیے اور اس میں سوار افراد کی… Continue 23reading قاسم سلیمانی کوکس ملک سے داغے گئے میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، امریکی اہلکار نے کیسے اپنا مشن مکمل کیا؟اہم انکشافات

قاسم سلیمانی کو کون سے مقام پر دفن کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 4  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی کو کون سے مقام پر دفن کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والوں کی نماز جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنازے میں اعلیٰ شخصیات بھی شریک تھیں جبکہ شرکاء نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر امریکا مخالف نعرے درج تھے۔خیال رہے کہ عراق کے دارالحکومت… Continue 23reading قاسم سلیمانی کو کون سے مقام پر دفن کیا جائے گا؟ اعلان کر دیا گیا

کیسے حملہ کیاگیا؟ ایران کے القدس فوج کے سربراہ قاسم سلیمانی پر حملے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

datetime 4  جنوری‬‮  2020

کیسے حملہ کیاگیا؟ ایران کے القدس فوج کے سربراہ قاسم سلیمانی پر حملے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

اسلام آباد(آن لائن) گزشتہ روز بغداد ایئرپورٹ پر ہونے والے حملے میں جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کر دیا گیا تھا واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو کے منظر عا م پر آتے ہی ویڈیو وائرل کر دی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنرل قاسم… Continue 23reading کیسے حملہ کیاگیا؟ ایران کے القدس فوج کے سربراہ قاسم سلیمانی پر حملے کی ویڈیو منظرعام پر آگئی

غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے 62سالہ قاسم سلیمانی واجبی سے تعلیم کے باوجود شہرت کی بلندیوں تک کیسے پہنچے؟زندگی پر ایک نظر

datetime 4  جنوری‬‮  2020

غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے 62سالہ قاسم سلیمانی واجبی سے تعلیم کے باوجود شہرت کی بلندیوں تک کیسے پہنچے؟زندگی پر ایک نظر

تہران(اے ایف پی/ ایجنسیاں) عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی ایرانی ہیرو تھے۔ انہوں نے صدام حسین، داعش اور امریکا کے خلاف اہم کردار ادا کیے تھے۔ انہیں عموماً شہرت کی چکاچوند سے دور رہنے والی شخصیت سمجھا جاتا تھا تاہم حالیہ برسوں میں وہ کھل کر… Continue 23reading غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے 62سالہ قاسم سلیمانی واجبی سے تعلیم کے باوجود شہرت کی بلندیوں تک کیسے پہنچے؟زندگی پر ایک نظر

قاسم سلیمانی امریکہ کے خلاف کون سے خوفناک منصوبے پر کام کر رہے تھے، امریکہ نے ایران کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020

قاسم سلیمانی امریکہ کے خلاف کون سے خوفناک منصوبے پر کام کر رہے تھے، امریکہ نے ایران کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میٹ رومنی نے کہاہے کہ قاسم سلیمانی ایک دہشت گرد تھا جس کے ہاتھ سیکڑوں امریکی فوجیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح اپنی ٹویٹ میں رومنی نے کہا کہ سلیمانی امریکی شہریوں اور واشنگٹن کے اتحادیوں کو… Continue 23reading قاسم سلیمانی امریکہ کے خلاف کون سے خوفناک منصوبے پر کام کر رہے تھے، امریکہ نے ایران کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

ایرانی صدرحسن روحانی کا امریکاسے معاہدہ2 کا مطالبہ،قاسم سلیمانی کی کڑی تنقید

datetime 3  مارچ‬‮  2019

ایرانی صدرحسن روحانی کا امریکاسے معاہدہ2 کا مطالبہ،قاسم سلیمانی کی کڑی تنقید

تہران(این این آئی)ایرانی فورس سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے امریکا کے ساتھ معاہدہ 2 کا مطالبہ کرنے والوں کو دشمن قرار دیتے ہوئے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے اورکہاہے کہ جو لوگ بھی اس طرح کے سمجھوتے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا مقصد اسلامی گروپوں کو بے اثر بنانا… Continue 23reading ایرانی صدرحسن روحانی کا امریکاسے معاہدہ2 کا مطالبہ،قاسم سلیمانی کی کڑی تنقید

ایران کی بہ دولت بشار الاسد عربوں کا ہیرو بن گیا، قاسم سلیمانی

datetime 2  مارچ‬‮  2019

ایران کی بہ دولت بشار الاسد عربوں کا ہیرو بن گیا، قاسم سلیمانی

دمشق(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم القدس ملیشیا کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے بشار الاسد کو عربوں کا ہیرو کا لقب دیتے ہوئے کہاہے کہ ایران کی بہ دولت بشار الاسد عربوں کا ہیرو بن گیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فیلق القدس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے تسلیم کیا کہ… Continue 23reading ایران کی بہ دولت بشار الاسد عربوں کا ہیرو بن گیا، قاسم سلیمانی

Page 3 of 3
1 2 3