اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

قاسم سلیمانی امریکہ کے خلاف کون سے خوفناک منصوبے پر کام کر رہے تھے، امریکہ نے ایران کے زخموں پر نمک چھڑک دیا

datetime 3  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر میٹ رومنی نے کہاہے کہ قاسم سلیمانی ایک دہشت گرد تھا جس کے ہاتھ سیکڑوں امریکی فوجیوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جمعے کی صبح اپنی ٹویٹ میں رومنی نے کہا کہ سلیمانی امریکی شہریوں اور واشنگٹن کے اتحادیوں کو نقصان پہنچانے کے لیے کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ رومنی کے مطابق ہم اپنے ان فوجیوں

اور خواتین کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اپنے فوج اور انٹیلی جنس کے اہل کاروں کو بھرپور انداز سے سراہتے ہیں جنہوں نے کامیابی کے ساتھ مشن کو پورا کیا۔رومنی نے مزید کہا کہ مشرق وسطی میں درپیش چیلنجوں میں اضافے کے ساتھ یہ ضروری ہے کہ امریکا اور اس کے حلیف ممالک ایک ٹھوس حکمت عملی ترتیب دے کر اس کی پیروی کریں تا کہ خطے میں ہمارے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…