پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پتنگ چھین کر بہادر آباد والوں کو دے دی گئی،الیکشن کمیشن کا فیصلہ متحدہ کو ختم کرنے کی کڑی ہے، فاروق ستار

datetime 26  مارچ‬‮  2018

پتنگ چھین کر بہادر آباد والوں کو دے دی گئی،الیکشن کمیشن کا فیصلہ متحدہ کو ختم کرنے کی کڑی ہے، فاروق ستار

اسلام آباد (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مجھے ریاست اور آئین کے ساتھ کھڑے ہونے کی سزا دی گئی ہے، اصل سازش ایم کیو ایم پاکستان کو ختم کرنا تھا جس پر آج بھی کام ہو رہا ہے، الیکشن کمیشن کا فیصلہ جسٹس… Continue 23reading پتنگ چھین کر بہادر آباد والوں کو دے دی گئی،الیکشن کمیشن کا فیصلہ متحدہ کو ختم کرنے کی کڑی ہے، فاروق ستار

ایم کیو ایم کنوینر شپ کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018

ایم کیو ایم کنوینر شپ کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے فاروق ستارکو پارٹی کی کنونئیر شپ سے ہٹا دیا اورانٹرا پارٹی کے الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔پیر کے روز الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے رہنما خا لد مقبول صدیقی کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا اور اس حوالے سے مختصر فیصلہ بھی جاری کر دیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کنوینر شپ کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ فاروق ستار

datetime 9  مارچ‬‮  2018

چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ فاروق ستار

کراچی (آئی این پی) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ دو سے تین بڑے وعدے نواز شریف کے دور سے چلے آرہے ہیں‘ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے لئے خالد مقبول صدیقی… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کیلئے (ن) لیگ کی حمایت کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے مشاورتی اجلاس میں ہوگا‘ فاروق ستار

فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کودوبارہ انٹرا پارٹی انتخاب کا چیلنج دے دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018

فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کودوبارہ انٹرا پارٹی انتخاب کا چیلنج دے دیا

اسلا م آبا د( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماء فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کو چیلنج کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنی کنوینر شپ چھوڑدیں میں بھی چھوڑتا ہوں،دوبارہ اانٹراپارٹی انتخاب کروا لیتے ہیں جس کو ووکرزمنتخب کریں اسے کنونیئر بنا لیں،،میرے پاس 35 رکنی رابطہ کمیٹی ہے،خالد مقبول کے… Continue 23reading فاروق ستار نے خالد مقبول صدیقی کودوبارہ انٹرا پارٹی انتخاب کا چیلنج دے دیا

فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار گروپ کے سربراہ فاروق ستار نے کنوینر شپ کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا ، فاروق ستار کی جانب سے جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پارٹی کے اندرونی معاملے کو الیکشن کمیشن نہیں… Continue 23reading فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کر دیا

کراچی ،پی آئی بی اور بہادرآباد کے مذاکرات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد،فاروق ستار نے دوٹوک اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2018

کراچی ،پی آئی بی اور بہادرآباد کے مذاکرات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد،فاروق ستار نے دوٹوک اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پی آئی بی اور بہادر آباد میں مذاکرات پھر ناکام ہوگئے۔ بہادر آباد سے سید سردار احمد اور کشور زہرا پی آئی بی کالونی میں ڈاکٹر فاروق ستار کی رہائش گاہ پہنچے جہاں اختلافات کے خاتمے کے لیے دوبارہ بات چیت کی گئی۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار نے کہا کہ… Continue 23reading کراچی ،پی آئی بی اور بہادرآباد کے مذاکرات کا حیرت انگیز نتیجہ برآمد،فاروق ستار نے دوٹوک اعلان کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا، فاروق ستار

datetime 20  فروری‬‮  2018

ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا، فاروق ستار

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم پی آئی بی کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارنے کہاہے کہ مجھے بغیر کسی شرط کے بہادر آباد آنے دیں، متحدہ قومی موومنٹ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہاکہ میں صاف ستھری اور پڑھی لکھی ایم کیو ایم چاہتا ہوں، بہادر آباد کے ساتھیوں… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا، فاروق ستار

انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے فاروق ستار نے کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

datetime 18  فروری‬‮  2018

انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے فاروق ستار نے کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

کراچی(آن لائن)انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے فاروق ستار نے کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کیا۔ویڈیو پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ23 اگست کی طرح پارٹی دوبارہ بچانے کا وقت ہے۔ پارٹی شدید بحران کا شکار ہے اور انٹراپارٹی الیکشن واحد حل ہے۔انہوں نے کہا کہ بحران سے نکلنے کے بعد عام انتخابات کی تیاری… Continue 23reading انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے فاروق ستار نے کارکنان کیلئے ویڈیو پیغام جاری کردیا

’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کو ٹیلیفون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیال، دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات سمیت ایم کیو ایم کے اندرونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے… Continue 23reading ’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

Page 7 of 18
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 18