منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کافوری استعفیٰ ،شجاعت حسین کے قومی جماعتوں اور مسلم لیگی دھڑوں سے رابطے،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 15  جولائی  2017

نوازشریف کافوری استعفیٰ ،شجاعت حسین کے قومی جماعتوں اور مسلم لیگی دھڑوں سے رابطے،بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور/اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے ملک کے سیاسی حالات، موجودہ داخلی و خارجی صورتحال اور پانامہ کیس کے تناظر میں نوازشریف کے فوری استعفیٰ کیلئے قومی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور مختلف مسلم لیگی دھڑوں کے قائدین سے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے۔ چودھری… Continue 23reading نوازشریف کافوری استعفیٰ ،شجاعت حسین کے قومی جماعتوں اور مسلم لیگی دھڑوں سے رابطے،بڑا قدم اُٹھالیا

فاروق ستار کو پھر رینجرز نے دھرلیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017

فاروق ستار کو پھر رینجرز نے دھرلیا

کراچی(آئی این پی) کراچی میں رینجرز نے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کے دوران ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کی گاڑی بھی روک لی،تلاشی کے بعدجانے کی اجازت دی ۔بدھ کو رینجرز اہلکاروں نے شہر قائد کے علاقے کلفٹن دو تلوار پر سنیپ چیکنگ کی۔ اس دوران ایم کیو ایم پاکستان… Continue 23reading فاروق ستار کو پھر رینجرز نے دھرلیا

الطاف حسین اور فاروق ستار کو ہر صورت گرفتار کر کے پیش کیا جائے، وارنٹ گرفتاری جاری

datetime 24  فروری‬‮  2017

الطاف حسین اور فاروق ستار کو ہر صورت گرفتار کر کے پیش کیا جائے، وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (آن لائن)کراچی میں انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت اشتعال انگیزتقاریراورسہولت کاری کے مقدمہ میں بانی متحدہ اورمتحدہ پاکستان کے سربراہ سمیت دیگرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے تفصیلات کے مطابق کراچی میں انسداددہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیزتقاریر کرنے اوراس میںسہولت فراہم کرنے کے متعلق تھانہ عزیزآبادمیںدرج مقدمہ کی سماعت کے دوران بانی… Continue 23reading الطاف حسین اور فاروق ستار کو ہر صورت گرفتار کر کے پیش کیا جائے، وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز تقاریرکیس، ایم کیوایم بانی اورفاروق ستارکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 11  فروری‬‮  2017

اشتعال انگیز تقاریرکیس، ایم کیوایم بانی اورفاروق ستارکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

کراچی(آئی این پی ) اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کوخطرے میں ڈالنے سے متعلق مختلف مقدمات میں ایم کیو ایم بانی اور فاروق ستارسمیت 200 سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔  انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریراورملکی سالمیت کے 34 مقدمات کی سماعت ہوئی، سماعت… Continue 23reading اشتعال انگیز تقاریرکیس، ایم کیوایم بانی اورفاروق ستارکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

فاروق ستارکوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 4  فروری‬‮  2017

فاروق ستارکوگرفتارکرنے کا حکم

کراچی(آئی این پی)انسدادی دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 22 اگست 2016 کو صدر کے علاقے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کے مقدمے میں ملوث ملزمان پروفیسر ظفر عارف سمیت ،امجد اللہ ،قمر منصور اور محفوظ یار خان کو عدالت میں پیش کیا گیا،سماعت کے موقع پر فاضل عدالت کے جج نے تفتیشی افسر کو تنبیہ… Continue 23reading فاروق ستارکوگرفتارکرنے کا حکم

پاک سرز مین پارٹی کا جلسہ ،کتنے آدمی تھے؟فاروق ستار نے بڑادعویٰ کردیا

datetime 29  جنوری‬‮  2017

پاک سرز مین پارٹی کا جلسہ ،کتنے آدمی تھے؟فاروق ستار نے بڑادعویٰ کردیا

کراچی (آئی این پی)ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پاک سرز مین پارٹی کے تبت سینٹر پر جلسے کو جلسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج شہر میں جلسہ نہیں جلسی کی گئی ، چھوٹی چھوٹی سڑکوں پر لوگوں کو بڑھا چڑھا کر دکھا یا گیا ، مردم شماری ہمارا حق… Continue 23reading پاک سرز مین پارٹی کا جلسہ ،کتنے آدمی تھے؟فاروق ستار نے بڑادعویٰ کردیا

فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ،فاروق ستار نے بڑا اعلان کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2017

فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ،فاروق ستار نے بڑا اعلان کردیا

حیدرآباد(این این آئی) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستار نے کہاہے کہ پورا صوبہ مسائل سے بھرا ہوا ہے اور سندھ کے جاگیرداروں اور وڈیروں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی اس لئے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کررہے ہیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات… Continue 23reading فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز ،فاروق ستار نے بڑا اعلان کردیا

فاروق ستارکاوفاقی وزیرخزانہ کوٹیلی فون

datetime 18  جنوری‬‮  2017

فاروق ستارکاوفاقی وزیرخزانہ کوٹیلی فون

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستارنے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکوٹیلی فون کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق فاروق ستارنے وفاقی وزیرخزانہ سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سندھ میں نئے گورنرکی تعیناتی کےلئے ان کابھی موقف سامنے رکھاجائے جس پراسحاق ڈ ارنے کہاکہ ایم کیوایم پاکستان سندھ کی ایک بڑی جماعت ہے… Continue 23reading فاروق ستارکاوفاقی وزیرخزانہ کوٹیلی فون

فاروق ستار سمیت ان لوگوں کو ہر صورت گرفتار کرکے پیش کریں، بڑا حکم جاری!!

datetime 10  جنوری‬‮  2017

فاروق ستار سمیت ان لوگوں کو ہر صورت گرفتار کرکے پیش کریں، بڑا حکم جاری!!

کراچی(این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیو ایم، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور دیگر کے ایک بار پھرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 26جنوری تک ملتوی کردی ہے۔منگل کوکراچی کی انسداددہشت گردی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر کیس کی سماعت ہوئی۔… Continue 23reading فاروق ستار سمیت ان لوگوں کو ہر صورت گرفتار کرکے پیش کریں، بڑا حکم جاری!!

Page 11 of 18
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18