ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اشتعال انگیز تقاریرکیس، ایم کیوایم بانی اورفاروق ستارکے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

datetime 11  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی ) اشتعال انگیز تقریر اور ملکی سالمیت کوخطرے میں ڈالنے سے متعلق مختلف مقدمات میں ایم کیو ایم بانی اور فاروق ستارسمیت 200 سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردئیے۔  انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریراورملکی سالمیت کے 34 مقدمات کی سماعت ہوئی،

سماعت میں عدالت نے 5 مقدمات میں ایم کیو ایم بانی اور فاروق ستارسمیت 200 سے زائد افراد کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وانٹ جاری کردئیے۔ سماعت کے دوران مقدمات میں ایم کیوایم لندن کے پروفیسرحسن ظفرعارف، ساتھی اسحاق، امجد اللہ عدالت اور ایم کیوایم پاکستان کے محفوظ یارخان عدالت میں پیش ہوئے جب کہ مفرور ملزمان میں خالد مقبول صدیقی، رشید گوڈیل، کیف الوریٰ، سلمان مجاہد سمیت دیگر شامل ہیں۔ عدالت نے پولیس کو مفرور ملزمان کوگرفتارکرکے 6 مارچ تک عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔دوسری جانب مقدمات میں مئیر کراچی وسیم اختر، رؤف صدیقی، خواجہ اظہارالحسن، ساتھی اسحاق اور محفوظ یار خان ضمانت پر رہا ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…